AEOs Association Punjab, District Attock

AEOs Association Punjab, District Attock

Share

Official Page, Association of AEOs District Attock

03/02/2023
Photos from AEOs Association Punjab, District Attock's post 11/12/2022
30/08/2022

ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز پنجاب ضلع اٹک کے وفد نے تیمور خان اے ای او اٹک کی سربراہی میں سید یاور عباس بخاری (ایم پی اے - پی پی ون اٹک) سے AEO/SSE کی regularization کے سلسلے میں ملاقات کی۔یاور بخاری صاحب نے بڑی توجہ سے مسئلہ سنا اور اس کے حل کے لیے اپنے تعاون کا یقین دلایا ۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ۔ آخر میں بخاری صاحب کی طرف سے اے ای اوز کے لئے ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی تھا۔ میٹنگ میں شامل اے ای او صاحبان کے نام سید محمد جواد الحسن ، محمد وسیم، محمد منصور خان ، ارقم اسید، خان افسر اور سمیر اصغر شامل تھے۔ میٹنگ میں خرم شہزاد چیئرمین AAP اٹک اور جہانگیر خان کوآرڈینیٹر بخاری ہاؤس نے اہم کردار ادا کیا۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
*میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، ضلع اٹک

Want your school to be the top-listed School/college in Attock City?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Attock City
43600