Idara Anwar ul Saqlain

Idara Anwar ul Saqlain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Idara Anwar ul Saqlain, Education, Vpo Athar Teh p d khan Distt Jhelum, Athar.

17 ربیع الاوّل جشنِ آمدِ صادقین مولا محمد ﷺ و مولا امام جعفر صادق علیہ الصلواۃ والسلام کے ظہورِ پر نور کے موقع پر آئمہ ا...
22/09/2024

17 ربیع الاوّل جشنِ آمدِ صادقین مولا محمد ﷺ و مولا امام جعفر صادق علیہ الصلواۃ والسلام کے ظہورِ پر نور کے موقع پر آئمہ اہلبیت علیہم الصلواۃ والسلام بالخصوص حجت دوراں امامِ زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت اقدس میں ہدیہ تبریک و تہنیت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

جشنِ آمد جناب رسول خدا ﷺ اور امام جعفر صادق علیہ الصلوات والسلام مبارک.

🌹 #الہیٰ_بحق_محمدؐ_و_آلِ_محمدؑ 🌹

🌹 🌹

اللھم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم
اللھم عجل لولیک الفرج*🙏💕

03/01/2024
🌹اولین سلام صبح🌹 *حضرت صاحب الزمان(عج) ...* *السَّلامُ علیکَ یا بقیَّةَ اللهِ* *یا اباصالحَ المهدی* *یا خلیفةَالرَّحمن* ...
28/07/2022

🌹اولین سلام صبح🌹

*حضرت صاحب الزمان(عج) ...*

*السَّلامُ علیکَ یا بقیَّةَ اللهِ*
*یا اباصالحَ المهدی*
*یا خلیفةَالرَّحمن*
*و یا شریکَ القران*
*ایُّها الاِمامَ الاِنسُ و الجّانّ*
*سیِّدی و مَولای*
ْ *الاَمان الاَمان*
* أللَّهُمَ عَجِّلْ لِوَلیِکْ ألْفَرج*

🎆یکم ذی الحجہ عقد مبارک جناب فاطمہ(سلام اللہ علیہا) اور مولاۓ کائنات حضرت علی (علیہ السلام) کے پر مسرت موقع پر رسولِ خد...
01/07/2022

🎆یکم ذی الحجہ عقد مبارک جناب فاطمہ(سلام اللہ علیہا) اور مولاۓ کائنات حضرت علی (علیہ السلام) کے پر مسرت موقع پر رسولِ خداﷺ، آئمہ اہلبیت علیہم السلام اور بالخصوص امام وقت حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اور تمام مومنین کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔💐💕

مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ (سورۃ الرحمٰن19)
اس نے دو سمندر ملا دیے جو باہم ملتے ہیں۔

🌹 #الہیٰ_بحق_علیؑ_و_فاطمہؑ 🌹🙏

🌹 اللهـــــم عجـــــل لوليـــــــك الفــــــــرج🌹

یہ گھر ! علیؑ و فاطمہؑ کا گھر درحقیقت کعبہ ہے جہاں ابراہیمؑ کی اولاد اور ان کے وارث مقیم ہیں، کعبہ ایک علامت ہے اور یہ گ...
01/07/2022

یہ گھر ! علیؑ و فاطمہؑ کا گھر درحقیقت کعبہ ہے جہاں ابراہیمؑ کی اولاد اور ان کے وارث مقیم ہیں، کعبہ ایک علامت ہے اور یہ گھر حقیقت ہے، وہ گھر پتھروں کی عمارت ہے اور یہ گھر انسانوں سے عبارت ہے اُس گھر کے گرد صرف مسلمان طواف کرتے ہیں، لیکن یہ گھر ہر اس دل کا کعبہ ہے جو انسانیت سے محبت رکھتا ہے۔

ڈاکٹر علی شریعتی (کتاب :فاطمہؑ فاطمہؑ ہے)

#الہیٰ_بحق_علیؑ_و_فاطمہؑ❣️ 🙏

اللهــــــم عجـــــل لوليـــــــك الفـــــــــرج

تئیسویں زی القعدہ شہادتِ والي طوسؑ، شہنشاہِ خراسان، مرضی خدا، امامِ رضاؑ کے پُر درد اور غمگین موقع پر بارگاہِ امامِ حجت ...
23/06/2022

تئیسویں زی القعدہ شہادتِ والي طوسؑ، شہنشاہِ خراسان، مرضی خدا، امامِ رضاؑ کے پُر درد اور غمگین موقع پر بارگاہِ امامِ حجت (عجل) میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

🌸یکم ذیقعد ولادت باسعادت حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے موقع پر امام مہدی (علیہ السلام) کی خدمت میں ہدیہ تبریک و...
01/06/2022

🌸یکم ذیقعد ولادت باسعادت حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے موقع پر امام مہدی (علیہ السلام) کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔🌸

🌹  *تمام مومنین و مومنات کو ولادت باسعادت ناصر ِنبیؐ حضرت ابوطالبؑ مبارک ہو!*  🌹
31/05/2022

🌹 *تمام مومنین و مومنات کو ولادت باسعادت ناصر ِنبیؐ حضرت ابوطالبؑ مبارک ہو!* 🌹

25 شوال شہادت ابنِ رسول اللہ(ص)امام جعفر صادق علیہ السلام کے پر درد موقع پر رسولِ خداﷺ ، آئمہ اہلبیت علیہم السلام اور با...
26/05/2022

25 شوال شہادت ابنِ رسول اللہ(ص)امام جعفر صادق علیہ السلام کے پر درد موقع پر رسولِ خداﷺ ، آئمہ اہلبیت علیہم السلام اور بالخصوص حجت دوراں امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں۔

⬛25 شوال شہادت امام صادق علیہ السلام⬛امام جعفر صادق علیہ السلام :🌺      اگر میں حضرت مہدی علیہ السلام کے زمانے کو پا لوں...
26/05/2022

⬛25 شوال شہادت امام صادق علیہ السلام⬛

امام جعفر صادق علیہ السلام :🌺

اگر میں حضرت مہدی علیہ السلام کے زمانے کو پا لوں تو اپنی تمام زندگی ان کی خدمت میں گزار دوں۔

(غیبت نعمانی 225)

الہیٰ بحقِ صادق آل محمد (ص) 🙏😭
اللھم عجل لولیک الفرج

Address

Vpo Athar Teh P D Khan Distt Jhelum
Athar

Telephone

+923320591769

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara Anwar ul Saqlain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category