ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع استور گلگت بلتستان

  • Home
  • Pakistan
  • Astor
  • ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع استور گلگت بلتستان

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع استور گلگت بلتستان ایجوکیشن ڈیپاٹمنٹ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنے ملازمیں

21/03/2023

کابینہ فیصلے کے بعد اساتزہ کو متعلقہ پوسٹوں پر بھیجا گیا ہے
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے یہاں کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لئے موثر اقدامات اٹھایا ہے ڈائریکٹر محکمہ تعلیم کا خصوصی انٹرویو

جناب چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر استور  ڈویژن کے ہمراہ  مڈل سکول سیٹلائٹ ٹاؤن چلاس میں مفت کھان...
15/03/2023

جناب چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر استور ڈویژن کے ہمراہ مڈل سکول سیٹلائٹ ٹاؤن چلاس میں مفت کھانے کے پروگرام کا افتتاح کیا سول سوسائٹی اور والدین نے اس اقدام کو سراہا..

Mashllah
24/01/2023

Mashllah

چلاس ۔ ڈویژنل کمشنر دیامر استور ڈویژن دلدار احمد ملک سے ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر استور جہانزیب خان کیپس ٹیوشن کے حوالے سے...
11/01/2023

چلاس ۔ ڈویژنل کمشنر دیامر استور ڈویژن دلدار احمد ملک سے ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر استور جہانزیب خان کیپس ٹیوشن کے حوالے سے ملاقات کررہے ہیں

Respected DDE shb addressing to the teachers on the first opening day of 7th census training session.
08/01/2023

Respected DDE shb addressing to the teachers on the first opening day of 7th census training session.

جناب عبدلباری صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن استور۔ ڈسٹرکٹ استور کے مختلف سکولوں میں آئ ٹی لیب کا دورہ کر رہے ھیں۔
28/12/2022

جناب عبدلباری صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن استور۔ ڈسٹرکٹ استور کے مختلف سکولوں میں آئ ٹی لیب کا دورہ کر رہے ھیں۔

ڈویژنل کمشنر دیامر استور ڈویژن دلدار احمد ملک ، حالیہ دنوں داریل میں جلائے جانے والے سکول بروقت تیار کرنے پر ڈائریکٹر ای...
09/12/2022

ڈویژنل کمشنر دیامر استور ڈویژن دلدار احمد ملک ، حالیہ دنوں داریل میں جلائے جانے والے سکول بروقت تیار کرنے پر ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر استور جہانزیب خان کوبہترین خدمات انجام دینے پر سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں

آج مورخہ 26 نومبر 2022 بروز ہفتہ کو ڈاٸریکٹر ایجوکیشن دیامر استور ڈویژن  جہانزیب صاحب    گرلزہاٸی سکول چونگرہ  استور  کا...
26/11/2022

آج مورخہ 26 نومبر 2022 بروز ہفتہ کو ڈاٸریکٹر ایجوکیشن دیامر استور ڈویژن جہانزیب صاحب گرلزہاٸی سکول چونگرہ استور کا دورہ کیا تمام اساتذہ کے تدریسی اور طلباء کا تعلیمی جاٸزہ لیا اور سکول کی سرگرمیوں کا بھی معائنہ کیا اور اطمینان کا اظہار کیا. جناب نے سکول میں قائم جدید کمپیوٹر لیب اور لائبریری کا دورہ بھی کیا ہیڈ مسٹریس اور اساتذہ کی کاوشوں کو سراہا.قبل ازیں طلباء اور اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ سکول میں آنے والا ہر بچہ ہمارے پاس والدین اور قوم کی امانت ہے۔ ہمارا فرض بنتا ہےکہ ہم ان کی تعلیمی،اخلاقی،روحانی اور جسمانی تربیت کر کے معاشرے کا ایک آچھا شہری بناٸیں اور آنے والا ساٸنسی اور ٹیکنالوجی کے دور سے مقابلے کے قابل بناٸیں۔ سکول انتظامیہ کو داد دی اورسرکاری عمارت کو اپنا گھر سمجھ کر اس کی حفاظت کرنے اور مزید نکھارنے کےلیے کوشش کرنے کی ہدایت بھی کی اور محکمے کی جانب سے سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کراٸی۔

آج مورخہ 26 نومبر 2022 بروز ہفتہ کو ڈاٸریکٹر ایجوکیشن دیامر استور ڈویژن  جہانزیب صاحب  ہاٸی سکول استور  کا  دورہ کیا تما...
26/11/2022

آج مورخہ 26 نومبر 2022 بروز ہفتہ کو ڈاٸریکٹر ایجوکیشن دیامر استور ڈویژن جہانزیب صاحب ہاٸی سکول استور کا دورہ کیا تمام اساتذہ کے تدریسی اور طلباء کا تعلیمی جاٸزہ لیا اور سکول کی سرگرمیوں کا بھی معائنہ کیا اور اطمینان کا اظہار کیا. جناب نے سکول میں قائم جدید کمپیوٹر لیب اور لائبریری کا دورہ بھی کیا اور اساتذہ کی کاوشوں کو سراہا.قبل ازیں طلباء اور اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ سکول میں آنے والا ہر بچہ ہمارے پاس والدین اور قوم کی امانت ہے۔ ہمارا فرض بنتا ہےکہ ہم ان کی تعلیمی،اخلاقی،روحانی اور جسمانی تربیت کر کے معاشرے کا ایک آچھا شہری بناٸیں اور آنے والا ساٸنسی اور ٹیکنالوجی کے دور سے مقابلے کے قابل بناٸیں۔ صاحب نےسکول میں کیے گیے تعمیراتی کام کو تسلی بخش قرار دیتے ہُوئے سکول انتظامیہ کو داد دی اورسرکاری عمارت کو اپنا گھر سمجھ کر اس کی حفاظت کرنے اور مزید نکھارنے کےلیے کوشش کرنے کی ہدایت بھی کی اور محکمے کی جانب سے سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کراٸی۔

ڈسٹرکٹ استور میں اساتذہ کے لیے 10 روزہ صلاحیت سازی کی تربیت ایک ساتھ دو مقامات پر بوائز ہائی اسکول گوری کوٹ اور گرلز ماڈ...
16/11/2022

ڈسٹرکٹ استور میں اساتذہ کے لیے 10 روزہ صلاحیت سازی کی تربیت ایک ساتھ دو مقامات پر بوائز ہائی اسکول گوری کوٹ اور گرلز ماڈل اسکول عیدگاہ میں جاری ہے۔ محکمہ تعلیم کا بڑا اقدام۔

جناب عبدالمناف صاحب کو ڈپٹی انسپکٹر آف سکولز ڈسٹرکٹ استور کا باقاعدہ چارج سنبھالنے پہ انکو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک...
11/11/2022

جناب عبدالمناف صاحب کو ڈپٹی انسپکٹر آف سکولز ڈسٹرکٹ استور کا باقاعدہ چارج سنبھالنے پہ انکو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔۔

ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر استور ڈویژن جہانزیب صاحب اسسٹنٹ کمشنر داریل خالد انور صاحب  ڈی ڈی دیامر جوہر علی صاحب کی موجودگی...
09/11/2022

ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر استور ڈویژن جہانزیب صاحب اسسٹنٹ کمشنر داریل خالد انور صاحب ڈی ڈی دیامر جوہر علی صاحب کی موجودگی میں ہنگامی بنیادوں پر متاثرہ اسکول کا کام جاری

Address

Education Departnmnet Astore
Astor
14300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع استور گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع استور گلگت بلتستان:

Shortcuts

Share