Govt Girls Inter College Arja

Govt Girls Inter College Arja علم حاصل کرو ماں کی گود سے لے کر قبر کی گود تک

مورخہ 2026-02-10گورنمنٹ گرلز انٹر کالج ارجہ “Legend Have No Boundaries”کے نام سے آرٹ گیلری کا  شاندار افتتاح سابق وزیر ا...
10/02/2026

مورخہ 2026-02-10گورنمنٹ گرلز انٹر کالج ارجہ “Legend Have No Boundaries”کے نام سے آرٹ گیلری کا شاندار افتتاح سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کیا اس موقع پر ڈی جی ریٹائرڈ راجہ محمد ارشاد خان ڈسٹرکٹ کونسل یو سی چوڑ راجہ تبارک علی خان ان کے ہمراہ تھےآرٹ گیلری میں گلوبل ہیروز کے کار ہائے نمایاں کو خصوصی طور پر ہائ لائٹ کیا گیا ہےجو طالبات کے لیے رول ماڈل ہے اور طالبات کی تعلیمی صلاحیت اور استعداد کی بہتری کے لیے بہترین اقدام ہے اس گیلری کو پرنسپل ادارہ محترمہ شبانہ کوثر نے ذاتی محنت ولگن سے تشکیل دیا ہے-

ادارہ ہذا کی ایک اور کامیابی گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن باغ کے زیر اہتمام  ضلعی سطح کے تقریری مقابلے میں  طا لبہ ہادیہ راش...
24/12/2025

ادارہ ہذا کی ایک اور کامیابی گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن باغ کے زیر اہتمام ضلعی سطح کے تقریری مقابلے میں طا لبہ ہادیہ راشد کی تیسری پوزیشن

23/12/2025

گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن میں منعقدہ مقابلہ حسن قرات میں ادارہ ہذا کی طالبہ حفصہ مزمل کا خوبصورت انداز

23/12/2025
گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن باغ کے زیر انتظام  مور خہ 23-12-2025سائنس ماڈلنگ  نمائش میں ادارہ ہذا کی طالبات  نے اول پوزیشن ...
23/12/2025

گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن باغ کے زیر انتظام مور خہ 23-12-2025سائنس ماڈلنگ نمائش میں ادارہ ہذا کی طالبات نے اول پوزیشن حاصل کی اس موقع پر مہمان خصوصی سابق سنئیر وزیر سردار قمر الزمان صاحب نے طالبات کی کارگردگی کو سراہا اور انعامات تقسیم کیے بعد ازاں طالبات کا پر نسپل ادارہ محترمہ شبانہ کوثر کے ہمراہ گروپ فوٹو

سال دوم 2025 کے شاندار نتائج  تمام کامیاب طالبات کے لیے نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں۔
01/09/2025

سال دوم 2025 کے شاندار نتائج تمام کامیاب طالبات کے لیے نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں۔

01/09/2025

الحمدللہ گورنمنٹ گرلز انٹر کالج ارجہ اپنی شاندار راویات کو برقرار رکھے ہوئے سال دوم 2025 کے شاندار نتائج ۔۔
کل تعداد=76
کامیاب طالبات=72
دوبارہ کوشش =04 مجموعی نتیجہ-95.04%

Congratulations to our incredible staff and devoted parents for building a foundation of trust and teamwork your dedicat...
23/07/2025

Congratulations to our incredible staff and devoted parents for building a foundation of trust and teamwork your dedication is the key to our success!"**Annual 2025 SSC part 2.

کنٹرولر امتحانات سکولز تعلیمی بورڈ میرپور قاری مشتاق صاحب   نے ہمراہ سکریسی   آفیسر خواجہ  رفیق  امتحانی مرکز گرلز انٹر ...
14/03/2025

کنٹرولر امتحانات سکولز تعلیمی بورڈ میرپور قاری مشتاق صاحب نے ہمراہ سکریسی آفیسر خواجہ رفیق امتحانی مرکز گرلز انٹر کالج ارجہ کا دورہ کیا جملہ انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا اور امتحانی عملہ ، پرنسپل ریزیڈنٹ انسپکٹر کے جملہ اقدامات کو سراہا۔

ادارہ ہذا  کی جماعت سال اول  کے شاندار نتائج۔
25/09/2024

ادارہ ہذا کی جماعت سال اول کے شاندار نتائج۔

Address

Arja

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Girls Inter College Arja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share