Abida Ali

Abida Ali “Assalam o Alaikum! My name is Abida,
“I am an experienced online tutor, passionate about helping students learn with clarity and confidence.

I specialize in chemistry. Here is my profile link, Visit my profile
https://www.teacheron.com/tutor/6OeB?r=6OeB

Here is the review from my students
23/06/2026

Here is the review from my students

فرسٹ ائیر کے طلباء کے لیے کیمسٹری کا فل بک پری بورڈ پیپر شیئر کیا جا رہا ہے، جو مکمل طور پر بورڈ کے پیٹرن کے مطابق تیار ...
17/06/2026

فرسٹ ائیر کے طلباء کے لیے کیمسٹری کا فل بک پری بورڈ پیپر شیئر کیا جا رہا ہے، جو مکمل طور پر بورڈ کے پیٹرن کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ تمام طلباء اس پیپر کو لازمی حل کریں اور خود چیک کریں، اس سے آپ کو واضح اندازہ ہو جائے گا کہ کل کے پیپر کے لیے آپ کی کتنی تیاری ہو چکی ہے اور کتنی ابھی باقی ہے، تاکہ آپ بروقت اپنی کمزوریوں کو بہتر بنا سکیں۔
جزاک اللہ

Received desktop from psdf
26/05/2026

Received desktop from psdf

20/05/2026

Dear Candidate,

Congratulations!

We are pleased to inform you that you have been selected on merit for the Mein Digital – Empowering Rural Women through IT program, a flagship initiative under the Chief Minister’s Hunarmand Nawjawan Initiative.

Based on your performance in the test held at Virtual University Campus, you have been selected to receive a desktop computer to support your digital learning. Please receive your desktop from Punjab Skills Development Fund(PSDF) office, 21-A Dr Mateen Fatima Road, Gulberg 2, Lahore.

27/04/2026

*تجلیِ سحر: تہجد کی برکت اور بندگی کا کیف 🌌✨*

`​رات کی سیاہی میں جب دنیا سوتی ہے، تب خوش نصیبوں کی قسمت جاگتی ہے۔` اس پُرسکون گھڑی میں *رحمتِ الٰہی کا نزول ہوتا ہے* اور ندا آتی ہے: *"ہے کوئی مغفرت کا طلب گار کہ میں اسے بخش دوں؟"*

*​تہجد:* `روح کی سرگوشی 🕯️`
​تہجد کا وقت ایک ایسا آئینہ ہے جس میں انسان کو اپنی بندگی کی حقیقت نظر آتی ہے۔ یہ رب سے خلوت میں گفتگو کا وہ مقام ہے جہاں آنسوؤں سے تقدیریں بدلی جاتی ہیں۔
​وہ جو سجدہ چُرا لیا تم نے
نیم شب میں کما لیا تم نے
جب ہوائیں بھی سہم جاتی ہیں
عرش سے رحمتیں بُلاتی ہیں
جاگ اٹھو کہ وہ پکارتا ہے
بخت سوئے ہوئے سنوارتا ہے
*​سحر خیزی:* ایک روشن انقلاب ☀️
`​صبح سویرے بیدار ہونا صرف ایک معمول نہیں، بلکہ ایک کامیاب زندگی کی بنیاد ہے۔` سحر کے انوار میں وہ برکات پنہاں ہیں جو دیر سے جاگنے والوں کی دسترس سے دور رہتی ہیں:
*​منصبِ قبولیت:* *فجر اور تہجد کے لیے منتخب ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ آپ سے کلام کرنا چاہتا ہے۔*
`​ذہنی یکسوئی:` سحر کی خاموشی میں *اللہ* کا ذکر دل کو وہ اطمینان دیتا ہے جو دنیا کی کسی آسائش میں نہیں۔
*​دن کا آغاز برکت سے:* صبح کے مبارک وقت میں کیے گئے کام *اللہ* کی خاص مدد کے سائے میں ہوتے ہیں۔
*​جسمانی توانائی:* صبح کی تازہ ہوا اور فطرت کا ساتھ انسانی صحت کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتا ہے۔
*​آغازِ نو:* `ایک پختہ ارادہ 🏹`
​کامیابی کی پہلی سیڑھی اپنی نیند کی قربانی ہے۔ اگر آپ اپنی زندگی میں حقیقی تبدیلی چاہتے ہیں تو یہ چند اقدامات کریں:
​شب بیداری سے گریز: عشاء کے بعد دنیاوی گفتگو کو الوداع کہیں اور آرام کو ترجیح دیں۔
*​پاکیزگی کا عالم:* رات کو باوضو ہو کر سونا فرشتوں کی دعاؤں کے سائے میں رہنے کے مترادف ہے۔
*​شوقِ ملاقات:* الارم کے بجائے اپنے دل میں رب سے ملنے کا تڑپ پیدا کریں۔
*​"جس کا سر اللہ کے سامنے جھکتا ہے، اس کی جھولی اللہ کبھی خالی نہیں چھوڑتا۔" 🌿*
​ #کامیابی
​♥ 💐 📩 📤
لائک • کمنٹ • شیئر
اس پیغام کو خیر کی نیت سے پھیلائیں، شاید آپ کی وجہ سے کسی کی سحر بدل جائے۔

22/04/2026

20/04/2026
14/04/2026

ہم چھوٹی عمروں کے تھکے ہوئے لوگ ہیں 🙂
لیکن ہمیں یقین ہے کہ:

*"لَا يُكَلِّفُ ٱللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا"*

*ترجمہ:* "ﷲﷻ کسی بھی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا"🎀😊

26/03/2026

جب انسان اللہ کے حضور ہاتھ پھیلاتا ہے اور ندامت کا آنسو اس کی ہتھیلی پر جگمگا اٹھتا ہے، اس کی مثال ایک ایسے بھوکے کی سی ہے جو دولت کی بارش میں کھڑے ہو کر اپنی تقدیر کے دروازے کھلنے کا منتظر ہے، جہاں رحمتوں کی روٹی اس کے ہاتھوں میں ہوتی ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ ایک دربار عزت کا ہے اور دوسرا رسوائی کا۔ کیا یہ سچ ہے؟

18/03/2026

*تم وہ مانگتے ہو جو تمھیں بہتر لگتا ہے اور اللّٰہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لیۓ بہتر ہوتا ہے* 🥹
ﷲسے ضد نہیں لگایا کرتے بہتر لگنے اور بہتر ہونے میں بہت فرق ہوتا ہے ❤️

Address

Arifwala
Arifwala
57400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abida Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category