Today Education Department Update
منٹس آف میٹنگ
17 اپریل زیر صدارت محمد منیر حکیم
1۔ ویئر ہاؤس کی باقی کتب کا ریکارڈ انچارج بک ویئر ہاؤس مہیا کریں۔ اور جن سکولوں کو ضرورت ہے ان سے فوری ڈیمانڈ لے کر مطلوبہ کتب تقسیم کر دی جائیں۔
2۔تمام طلباء اور اساتذہ کی سس پر حاضری لگائی جائے۔
3۔ انرولمنٹ پر کام کیا جائے اے ای اوز کو فعال کیا جائے اس سلسلہ میں وہ 2 سے زائد سکولز بھی وزٹ کریں اور وہاں بیٹھ کر اپنی موجودگی میں داخلہ کروائیں اور سس پر اپڈیٹ کروائیں۔
4۔ انرولمنٹ ٹارگٹ جلد از جلد مکمل کیا جائے۔
5۔طلبا کی راہنمائی کی جائے کہ وہ حفظان صحت کے اصولوں کا خیال رکھیں۔
6۔ طلباء کے ب فارم کی انٹری سس پر یقینی بنائی جائے۔
7۔انرولمنٹ میں سکول کونسل اور کمیونٹی کو شامل کیا جائے۔
8۔ زیادہ سے زیادہ شجرکاری کی جائے۔
9۔ سکول میں فالتو بکس موجود نا ہوں بک بینک سے طلباء کو بکس فراہم کی جائیں۔
10۔ داخلہ جات کی انٹریز سس پر یقینی بنائیں۔
11۔ بورڈ ڈیوٹی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
12۔ جمعہ اور ہفتہ کو پرائیویٹ سکولز بند رکھیں جائیں۔
13۔ ایس بی اے کا رزلٹ سس پر اپڈیٹ کیا جائے اور ریکارڈ محفوظ کیا جائے کیونکہ اس کے 25 فیصد پرچہ جات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن ہو گی
14۔ ایم ای اے انڈیکیٹرز مکمل کیئے جائیں۔
GHS 67EB Tehsile Arifwala District Pakpattan
Alumini GHS 67/EB, ARIFWALA
07/04/2026
Latest New STIs Teaching Jobs April 2026
Punjab Taleemi Calendar 2026-27 - Game Zoom Punjab Taleemi Calendar 2026-27. School Education Department (SED) Punjab for government schools. Click here to download PDF file.
الحمدللہ میرا پیارا اور خوبصورت سکول
گورنمنٹ ہائی سکول 67 ای بی عارف والا
27/03/2026
سرکاری سکول معیاری سکول 67 ای بی عارف والا
الحمدللہ میرا پیارا اور خوبصورت سکول
گورنمنٹ ہائی سکول 67 ای بی عارف والا
27/03/2026
The Beauty Of My School GHS 67EB Arifwala
الحمدللہ میرا پیارا اور خوبصورت سکول
گورنمنٹ ہائی سکول 67 ای بی عارف والا
The Beauty Of My School GHS 67EB Arifwala 2026
17/03/2026
Join Pakistan Navy as PN Cadet 2026-B Permanent Commission Jobs Guide
Join Pakistan Navy as PN Cadet 2026-B || Permanent Commission Guide Lines - Global Jobs & News Hub Join Pakistan Navy as PN Cadet 2026-B || Permanent Commission Guide Lines
17/03/2026
گورنمنٹ ہائی سکول 67 ای بی عارف والا
GHS 67EB Arifwala page
14/12/2025
GHS 67EB Arifwala
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Arifwala
57450