30/11/2025
An Official visit of NAVTTC Officials from NAVTTC Office Islamabad . . .
Alhamdulillah all officials were satisfied and appreciated the good working of Team Members of Iqbal College Arifwala . . . .
14/11/2025
سیکرٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال محترم المقام محمد فیاض سلیمی صاحب اور اسسٹنٹ سیکرٹری محترم المقام چوہدری محمد افضل صاحب ادارہ میں تشریف لائے۔ ۔
ڈائریکٹر طارق حسین طور صاحب اور پرنسپل قمرعباس خان نجم صاحب نے ہمراہ چیئرمین ظفر اقبال نقشبندی صاحب کے خوش آمدید کیا۔ ۔ ۔
09/08/2025
اقبال کالج عارف والا کی 16 ویں سالانہ تقریبِ تقسیم انعامات کے موقع پر معروف استاد ، استاذ الاساتذہ ، مرقع علم و حلم ، سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج عارف والا پروفیسر اظہر حسن چوہدری صاحب کو ویلکم کرتے ہوئے۔ ۔ ۔ پرنسپل قمر عباس خان نجم صاحب۔ ۔ ۔ میاں وسیم سجاد وٹو صاحب وائس پرنسپل اقراء پبلک ہائی سکول عارفوالا
09/08/2025
اقبال کالج عارف والا کی 16 ویں سالانہ تقریبِ تقسیم انعامات کے موقع پر ادارہ کے سابق طالب علم ، معروف شخصیت محترم المقام میاں اعجاز احمد وٹو صاحب کو ویلکم کرتے ہوئے۔ ۔ ۔ پرنسپل قمر عباس خان نجم صاحب۔ ۔ ۔
08/08/2025
اقبال کے شاہین۔ ۔ ۔ اقبال کا فخر
ادارہ کے سابق طالب علم محترم چوہدری ثقلین حیدر صاحب برانچ مینیجر حبیب بینک جنرل بس سٹینڈ عارف والا سے ڈائریکٹر طارق حسین طور صاحب اور پرنسپل قمرعباس خان نجم صاحب کی ہمراہ پیر شفقت فرید چشتی صاحب ہیڈماسٹر گورنمنٹ سکول 11 ای۔بی ایک خوبصورت ملاقات۔ ۔ ۔
08/08/2025
اقبال کالج عارف والا کی 16 ویں سالانہ تقریبِ تقسیم انعامات کے موقع پر معروف استاد ، عملی سائنس کے نیئر تاباں ، کم گو ادبی شخصیت محترم المقام محمد اعظم تنویر صاحب کو ویلکم کرتے ہوئے۔ ۔ ۔ پرنسپل قمر عباس خان نجم صاحب۔ ۔ ۔
08/08/2025
اقبال کالج عارف والا کی 16 ویں سالانہ تقریبِ تقسیم انعامات کے موقع پر چوک مرلے سے معروف استاد اور ادارہ کے سابق ہونہار طالب علم محترم علی رضاصاحب کو ویلکم کرتے ہوئے۔ ۔ ۔ پرنسپل قمر عباس خان نجم صاحب۔ ۔ ۔