جامعہ اسلامیہ تعلیم القرآن قبولہ عارف والا
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ اسلامیہ تعلیم القرآن قبولہ عارف والا, Religious school, KoT khuDa Bakhsh Bhawal NagR Road Qaboola , AriF wala, Arifwala.
جامعہ میں نمازِ مغرب شعبہ تجوید کے استاد قاری عزیر ماجد روایت (ابو الحارث)من امام کسائی پڑھاتے ہوے
الحمدللہ رب العالمین جامعہ اسلامیہ تعلیم القرآن قبولہ میں حفظ کی ابتداء قاعدہ نماز عم پارہ والد محترم مدیر جامعہ قاری عبدالباسط صاحب ہی کرواتے ہیں (اور نیت بھی یہی ہے کہ جب تک مدیر جامعہ حیات ہیں ان شاءاللہ عزوجل ابتداء وہی کروائیں گے )
بعد ازاں بچہ دوسری کلاس میں چلا جاتا ہے ان سب کے باوجود مدیر جامعہ صاحب کی مکمل نگرانی و سرپرستی رہتی ہے
آج بفضل اللہ تعالیٰ قاری عبدالرحمن صاحب کی کلاس کے 2 طلباء کا حفظ قرآن مجید مکمل ہوا الحمدللہ مجھے یہ اعزاز 11.12سال سے اللہ کی طرف سے ملتا آرہا ہے جامعہ میں بچہ کے تکمیل قرآن مجید کے موقع پر بچہ کے سرپرست و دیگر انکے رفقاء آتے ہیں و آخری سبق بچہ سناتا ہے حمد و نعت و بیان اور مدیر جامعہ کے دعائیہ کلمات و دعا ہوتی ہے
اللہ عزوجل ہمارے جامعہ و تمام اساتذہ کرام کو مزید ترقیات سے نوازے آمین
تقریب ختم قرآن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Arifwala