Faith Learning academy
"Unlock the wisdom of the Quran and discover timeless principles that inspire clarity, peace, and purpose."
✨ Kids and Females Only
✨ Daily Recitation
✨ Understanding Quran
✨ Certified Course
Teacher Sadia
Contact Details
Contact Us: +92 309 0612073
Online Quran Female Teacher
I recommend Nazra, Hifz, Islamic Studies, Dua & Salah. Classes available for kids and ladies worldwide. Contact now for free trial!”
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔
صحیح بخاری: 5027
Ghar Baithe Tajweed ke Sath Quran Seekhain! 📖
Alhamdulillah! Hum online Quran Academy ke zariye puri dunya mein bachoon aur bharoon ko deeni taleem de rahy hain.
✅ Humari Khusoosiyat:
Tajweed aur makhraj par khusoosi tawajjo.
1-on-1 personalized classes (Har student par alag tawajjo).
Maahir aur tajarba kaar asatiza.
Hifz, Nazra, Tarjma, Nmaz or Masnoon Duain.
Waqt ka intekhab aap ki sahulat ke mutabiq.
Kya apko Quran prhna nhi ata??
Quran prha to huwa hy lykin Sahi sy ni ata???
🎁 Special Offer:
Aaj hi register karein aur 3 Din ki Free Trial Class hasil Karain!
📲 Abhi Rabta Karain:
03090612073
🌙 گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قرآن سیکھیں! 📖
الحمدللہ! ہم آن لائن قرآن اکیڈمی کے ذریعے پوری دنیا میں بچوں اور بڑوں کو دینی تعلیم دے رہے ہیں۔
✅ ہماری خصوصیات:
تجوید اور مخارج پر خصوصی توجہ۔
1-on-1 پرسنلائزڈ کلاسز (ہر طالب علم پر الگ توجہ)۔
ماہر اور تجربہ کار اساتذہ۔
حفظ، ناظرہ، اور مسنون دعائیں اور نماز
وقت کا انتخاب آپ کی سہولت کے مطابق۔
🎁 سپیشل آفر: آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور 3 دن کی فری ٹرائل کلاس حاصل کریں!
📲 ابھی رابطہ کریں:
03090612073
فری تجوید کورس
"Faith Learning Academy par parhane ka tajurba bohot acha raha hai. Yahan Tajweed ke sath Quran pak ki daily recitation aur samajh kar parhne par bohot tawajjo di jati hai. Jo log sahi makhraj aur qawaid ke sath Quran seekhna chahte hain, unke liye ye ek behtareen jagah hai. Online classes ki saholat bhi majood hai."
✨آؤ تجوید سیکھیں بلکل فری:
خوبصورت تلاوت، سکونِ قلب کا راستہ✨
کیا آپ قرآنِ پاک کو اس کے اصل لہجے اور مخارج کے ساتھ پڑھنا چاہتی ہیں؟ کیا آپ اپنی تلاوت میں وہی مٹھاس لانا چاہتی ہیں جو سن کر دل مچل جائے؟
الحمدللہ! Faith Learning Academy لائی ہے آپ کے لیے "تجوید القرآن کورس"۔
🔹 اس کورس میں آپ سیکھیں گی:
حروفِ تہجی کے درست مخارج (Pronunciation)۔
تجوید کے بنیادی اور ضروری قواعد۔
تلاوت میں خوبصورتی لانے کے خاص طریقے تاکہ آپ کی نماز اور تلاوت پر اثر بن سکے۔
🔹 یہ کورس کیوں ضروری ہے؟
قرآن کو درست پڑھنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ غلط مخارج سے معنی بدل جاتے ہیں۔مثلًا
یہ سب سے عام غلطی ہے جس سے معنی بالکل بدل جاتا ہے:
قَلْب (قاف سے): اس کا مطلب ہے "دل"۔
کَلْب (کاف سے): اس کا مطلب ہے "کتا"۔
حلق سے نکلنے والی 'ح' اور سینے سے نکلنے والی 'ہ' کا فرق بہت ضروری ہے:
اَلْحَمْدُ (بڑی ح سے): اس کا مطلب ہے "تمام تعریفیں" (اللہ کے لیے)۔
اَلْہَمْدُ (چھوٹی ہ سے): اس کا مطلب بنتا ہے "موت یا ہلاکت"۔
ان دونوں کی آواز میں فرق نہ کرنے سے اللہ کی صفت بدل جاتی ہے:
عَلِیْم (عین سے): اس کا مطلب ہے "بڑا علم والا" (اللہ کا نام)۔
اَلِیْم (الف سے): اس کا مطلب ہے "دردناک" (جو عذاب کے لیے استعمال ہوتا ہے)۔
🌟یہ کورس آپ کو اس عظیم غلطی سے بچائے گا اور آپ کے اعتماد میں اضافہ کرے گا۔
🚀 آج ہی اپنی اور اپنے اردگرد مسلمان بہنوں کی تلاوت کو بہتر بنائیں اور اس خیرِ جاریہ کا حصہ بنیں!
📞 03090612073

*Faith Learning Academy*
Want to recite the Quran with proper Tajweed?
✨ Daily Recitation
✨ Understanding Quran
✨ Certified Course
*_Teacher Sadia_*
Join our *online* classes today! Watsapp for details. 🎓💻"
Contact Us: *+92 309 0612073*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Arifwala
57450