06/09/2025
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک💚
تاجدارِ حرم، اے شہنشاہِ دیں
تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام
یا نبی السلام علیک، یا رسول السلام علیک
یا حبیب السلام علیک، صلوات اللہ علیک
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
13/08/2024
Happy Independence Day 🇵🇰❤️
26/12/2022
مستقل مزاجی ذہانت کو پیچھے چھوڑ جاتی ہے۔
ایک بندے کے پاس بہترین علم ہے لیکن مستقل مزاج نہیں ہے۔ کچھ نہیں کر پائے گا۔
دوسرا بندہ اوسط درجے کی تعلیم رکھتا ہے لیکن مستقل مزاج ہے۔ سب کو پیچھے چھوڑ جائے گا۔
مستقل مزاجی اپنا لو۔ کامیابی کی گارنٹی ہے۔
ڈٹ جائیں لگے رہیں
23/03/2022
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
قدم قدم آباد تجھے
قدم قدم آباد تجھے
تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا ہے
اپنی جان سے پیارا، اپنی جان سے پیارا
تیرے دم سے شان ہماری، تجھ سے نام ہمارا
جب تک ہے یہ دنیا باقی، ہم دیکھیں آزاد تجھے
ہم دیکھیں آزاد تجھے
ہم دیکھیں آزاد تجھے
دھڑکن دھڑکن چرچا تیرا، قدم قدم پہ گیت رے
بستی بستی تیرا چرچا، نگر نگر ہے میت رے
جب تک ہے یہ دنیا باقی، ہم دیکھیں آزاد تجھے
ہم دیکھیں آزاد تجھے
ہم دیکھیں آزاد تجھے
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
قدم قدم آباد تجھے
قدم قدم آباد تجھے