19/07/2026
قاریاتُ النور
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from قاریاتُ النور, Education, Arifwala, Arifwala.
✨ HifzUlQuran
✨ TurjmaTafseer
✨ Tajweed
✨ Qaida
✨ Ahadees
✨ Bukhari
✨ Qirat
✨ IslamicDuas
✨ Short Courses 📖🌸
✨ Qualified Female Teachers | Online Classes Worldwide 🌍
Build Your Connection With The Quran 🤍
19/07/2026
❁ عجوہ کھجور کے فوائد ❁
روایت ہے سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مَنْ تَصَبَّحَ كُلَّ يَوْمٍ سَبْعَ تَمَرَاتٍ عَجْوَةً لَمْ يَضُرَّهُ فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ سُمٌّ وَلَا سِحْرٌ۔
جس نے ہر دن صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لیں، اسے اس دن نہ زہر نقصان پہنچا سکے گا اور نہ جادو۔
صحيح البخاري/كتاب الأطعمة/حدیث: 5445
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♥️ 🟩ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`
حُورٞ مَّقۡصُورَٰتٞ فِي ٱلۡخِيَامِ
(گوری رنگت کی) حوریں جنتی خیموں میں رہنے والیاں
ﺍﻟشيخ محمد ﺍﻷﻣﻴﻦ ﺍﻟﺸﻨﻘﻴﻄﻲ ﺭَﺣِﻤﻪُ ﺍﻟﻠﻪ:
اپنی تفسیر میں کہتے ہیں کہ *عورت کا گھر سے نہ نکلنا اسکے حسن و جمال کی علامات میں سے ھے۔*
ﺃﺿــﻮﺍﺀ ﺍﻟﺒﻴــﺎﻥ (٣١٤/٦).
مالک بن نبی الجزائر کے مشہور اسلامی مفکر تھے۔ ان کی شادی کا قصہ دل چسپ ہے۔ وہ ایک لائبریری میں میں جایا کرتے تھے اور کچھ کتابوں کے بارے میں پوچھا کرتے جو انھیں مطلوب ہوتیں۔ اُنھیں بتایا جاتا کہ وہ کتابیں ایک خاتون نے ایشو کروا رکھی ہیں۔ چناں چہ انہوں نے اس خاتون کے بارے میں دریافت کیا اور پھر ان سے شادی کر لی۔
اللہ تعالیٰ سب مسلمان بہنوں کو پردے میں رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
#پردہ #مسلمان #امھات #اللہ اکبر
کیونکہ میں اس سے محبت کرتا ہوں
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ایک بندہ کی طرف دیکھ کر کہنے لگے : ”یہ مجھ سے محبت کرتا ہے۔“
پوچھا گیا : آپ کو کیسے پتا چلا؟ (آپ تو اسے جانتے نہیں)
فرمایا : ”کیونکہ میں اس سے محبت کرتا ہوں۔ روحیں الگ الگ لشکر ہیں۔ جو مانوس ہو جائیں الفت اختیار کر لیتی ہیں۔ جو ناگواری محسوس کریں جدا ہو جاتی ہیں۔“
( الإبانة الكبرى لابن بطة : ٢/٤٧٩ )
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Arifwala
57450