Informatic College Of Health Science Arifwala Campus

Informatic College Of Health Science Arifwala Campus

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Informatic College Of Health Science Arifwala Campus, Education, Main Qboola Road Arifwala, Arifwala.

Photos from Informatic College Of Health Science Arifwala Campus's post 10/07/2026

الحمدللہ

آج Herbalist M Abdullah Bhatti Online Classes میں کیٹیگری B (پارٹ ون) کے فرسٹ ٹرم کے اختتام پر آن لائن وائوا کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔

الحمدللہ، تمام طلبہ کا One by One تمام مضامین کا تفصیلی وائوا لیا گیا تاکہ ان کی تیاری، سمجھ اور اعتماد کا مکمل جائزہ لیا جا سکے۔

ہماری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ طلبہ کو صرف امتحان کے لیے نہیں بلکہ ایک بہترین اور قابل ہیلتھ پروفیشنل بنانے کے لیے معیاری تعلیم، مسلسل رہنمائی اور بھرپور محنت فراہم کی جائے۔

اہم اعلان:

- بروز پیر تمام طلبہ کو فرسٹ ٹرم کا رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
- بروز منگل فرسٹ ٹرم میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ٹاپر طلبہ کو انعامات (Prizes) سے نوازا جائے گا۔
- تمام آن لائن کلاسز اپنے پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق باقاعدگی سے جاری رہیں گی۔

ان شاء اللہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ مسلسل آن لائن کلاسز، ٹیسٹس، وائوا اور تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی تاکہ ہمارے تمام طلبہ بہترین نتائج حاصل کر سکیں۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو علمِ نافع، بہترین کامیابی اور اپنی صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Herbalist M Abdullah Bhatti

10/07/2026

الحمدللہ

آج Herbalist M Abdullah Bhatti Online Classes میں کیٹیگری B (پارٹ ون) کے فرسٹ ٹرم کے اختتام پر آن لائن وائوا کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔

الحمدللہ، تمام طلبہ کا One by One تمام مضامین کا تفصیلی وائوا لیا گیا تاکہ ان کی تیاری، سمجھ اور اعتماد کا مکمل جائزہ لیا جا سکے۔

ہماری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ طلبہ کو صرف امتحان کے لیے نہیں بلکہ ایک بہترین اور قابل ہیلتھ پروفیشنل بنانے کے لیے معیاری تعلیم، مسلسل رہنمائی اور بھرپور محنت فراہم کی جائے۔

اہم اعلان:

- بروز پیر تمام طلبہ کو فرسٹ ٹرم کا رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
- بروز منگل فرسٹ ٹرم میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ٹاپر طلبہ کو انعامات (Prizes) سے نوازا جائے گا۔
- تمام آن لائن کلاسز اپنے پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق باقاعدگی سے جاری رہیں گی۔

ان شاء اللہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ مسلسل آن لائن کلاسز، ٹیسٹس، وائوا اور تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی تاکہ ہمارے تمام طلبہ بہترین نتائج حاصل کر سکیں۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو علمِ نافع، بہترین کامیابی اور اپنی صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Herbalist M Abdullah Bhatti

09/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ! آن لائن ڈپلومہ پروگرام کے تحت Herbalist Muhammad Abdullah Bhatti کی نگرانی میں فرسٹ ٹرم کے تمام امتحانات بخیر و عافیت مکمل ہو چکے ہیں۔

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وعدے کے مطابق کل (جمعہ) وائیوا لیا جائے گا۔

وائیوا پالیسی

- وائیوا 60 نمبروں پر مشتمل ہوگا۔
- وائیوا کا سلیبس وہی ہوگا جو فرسٹ ٹرم کے تمام امتحانات کا مکمل سلیبس تھا، یعنی تمام مضامین (Subjects) اس میں شامل ہوں گے۔
- ہر طالب علم سے 10 سوالات پوچھے جائیں گے اور انہی کی بنیاد پر نمبر دیے جائیں گے۔
- تمام طلبہ مقررہ وقت پر اکٹھے گروپ جوائن کریں گے۔
- وائیوا ٹھیک دوپہر 2:00 بجے شروع ہوگا۔

اہم ہدایات

- جو طلبہ وائیوا میں شرکت کرنا چاہتے ہیں، وہ کل دوپہر 1:00 بجے ہر صورت اپنی حاضری (Attendance) لازماً شو کریں۔
- سوموار (Monday) کو تمام تحریری امتحانات اور وائیوا کا مجموعی رزلٹ اعلان کیا جائے گا۔
- نمایاں کارکردگی دکھانے والے ٹاپر طلبہ کو انعامات (Prizes) بھی دیے جائیں گے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابی عطا فرمائے۔

آپ کا مخلص استاد
Herbalist Muhammad Abdullah

08/07/2026

🎓 📢 ATTENTION PART ONE B PHARMACY STUDENTS ACROSS PUNJAB! 📢

🔥 Are you ready to test your preparation?

I am pleased to announce an OPEN INVITATION FOR LIVE ONLINE VIVA for all Part One B Pharmacy students from colleges across Punjab.

✅ Live One-to-One Viva ✅ Based on Assigned Syllabus ✅ Friendly Learning Environment ✅ Evaluate Your Preparation Before Final Exams

🗓 Date: 10 July 2026
🕑 Time: 2:00 PM – 4:00 PM

🎯 Don't miss this golden opportunity to check your preparation, improve your confidence, and identify your weak areas.

👉 Join the Live Viva and prove yourself!

With Best Wishes,
Herbalist M. Abdullah Bhatti

05/07/2026

Good Luck All Online Diploma Programme Classes Students from All over Punjab for Tomorrow Term Exam which Will be conduct Online
03000623559

04/07/2026

📢 اہم اعلان – Live Online Super Viva Day (10 July 2026)

السلام علیکم معزز طلبہ!

تمام طلبہ کے لیے ایک اہم اطلاع ہے۔ 10 جولائی 2026 کو پارٹ فرسٹ کے پیپرز ختم ہونے کے فوراً بعد Live Online Super Viva Day کا انعقاد کیا جائے گا۔

اس ویوا میں ہر طالب علم سے ون بائے ون رابطہ کیا جائے گا۔

لڑکوں سے ویڈیو کال کے ذریعے ویوا لیا جائے گا۔

لڑکیوں سے آڈیو کال کے ذریعے ویوا لیا جائے گا۔

ویوا کے دوران تمام سلیبس میں سے زبانی سوالات پوچھے جائیں گے، اور یہ ویوا 50 نمبرز پر مشتمل ہوگا۔

یہ دن آپ کی تیاری، اعتماد اور پہلے دیے گئے امتحانی پیپرز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے نہایت اہم ہے۔

تمام وہ طلبہ جنہوں نے Attendance Sheet میں اپنی حاضری لگوا دی ہے، وہ 10 جولائی کو پیپر ختم ہونے کے فوراً بعد لازمی طور پر اس 50 نمبرز کے Live Viva Test میں شرکت کریں۔

Best of Luck to All Students! 🌹

04/07/2026

Absentes Students who are not Attending Class on Base of Good Intrust in June Month

1-Tafseer Nwaz (Little absents)

2-M Amir Pakpattn(Permanent absent)

3- Jmeela (Little Absents)

4-M Abdullah (Absents with out reason)

5-Amar

6-Haseb Ur Rehman

7-Sadia Khan

8-Ghulam Mustafaa(Absent but Genuine Reason)

9-M Riaz (Little Absentes)

10-Bhawalnagr Campus All Absents

04/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الائیڈ ہیلتھ سائنس ڈپلوما پروگرام میں مفت آن لائن کلاسز کا اجرا ہماری تعلیمی خدمات کی ایک نمایاں خصوصیت ہے۔

الحمدللہ! ہم روزانہ کی بنیاد پر نہ صرف اپنے طلبہ بلکہ پنجاب بھر کے مختلف کالجز سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو بھی بغیر کسی فیس یا معاوضے کے الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے مختلف ڈپلوما پروگرامز کی آن لائن تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔

یہ سلسلہ ہماری محنت، اخلاص اور عملی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شعبے میں معیاری اور باقاعدہ رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہماری مفت آن لائن کلاسز میں شامل ہوں اور اس تعلیمی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

شکریہ

ہربلسٹ محمد عبداللہ

Photos from Informatic College Of Health Science Arifwala Campus's post 02/07/2026

Date Sheet Term Online Exam By Herbalist M Abdullah Bhatti for Pharmacy Technician Part 1 and 2

Photos from Informatic College Of Health Science Arifwala Campus's post 28/06/2026

📢 اہم اعلان برائے طلبہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ہربلسٹ عبداللہ بھٹی ہمیشہ کی طرح اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پورے پنجاب کے ڈپلومہ پروگرامز کے طلبہ کے لیے 5 جولائی 2026 سے آن لائن ٹرم امتحانات کا انعقاد کر رہے ہیں۔

یہ پنجاب کی سطح پر اپنی نوعیت کا ایک منفرد آن لائن امتحان ہوگا، جس میں مختلف کالجز کے طلبہ بغیر کسی فیس کے شرکت کر سکیں گے۔ اس امتحان کا مقصد طلبہ کو اپنی تیاری جانچنے، امتحانی ماحول سے واقف ہونے اور اپنی علمی صلاحیتوں کا جائزہ لینے کا بہترین موقع فراہم کرنا ہے۔

الحمدللہ، امتحان کا سلیبس، ڈیٹ شیٹ اور پیپر میتھڈولوجی گروپ میں اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔

پورے پنجاب کے تمام ڈپلومہ طلبہ کو دعوتِ عام ہے کہ وہ اس مفت آن لائن ٹرم امتحان میں لازمی شرکت کریں اور اپنی تیاری کا عملی جائزہ لیں۔

مزید یہ کہ ہمارے آن لائن گروپ میں مختلف ڈپلومہ پروگرامز کی فری آف کاسٹ ریگولر آن لائن کلاسز بھی جاری ہیں، جن سے سینکڑوں طلبہ مستفید ہو رہے ہیں، اور امتحان میں شریک ہونے والے طلبہ کی بڑی تعداد انہی کلاسز کا حصہ بھی ہے۔

شکریہ

ہربلسٹ محمد عبداللہ

Want your school to be the top-listed School/college in Arifwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Main Qboola Road Arifwala
Arifwala