Viral video 7

Viral video 7

Share

This page is about Cricket 🏏.

25/04/2023

✍️اس پیشانی کو جھوٹی و خطاء کار کیوں کہا گیا.
اللہ رب العزت نے سورہ علق میں ارشاد فرمایا
كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ (15) نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ
ہاں ہاں اگر باز نہ آیا تو ضرور ہم پیشانی کے بل پکڑ کر کھینچیں گے. کیسی پیشانی جھوٹی پیشانی!

سوال بنتا ھے کہ
پیشانی کو جھوٹی اور خطاء کار کیوں کہا گیا ھے!

حالانکہ فیصلہ دل و دماغ سے کیا جاتا ھے.

جب سائنسدانوں نے اس پر تحقیق کی تو حیران ہو کر رہ گئے
کہ جو معمہ اس ترقی یافتہ دور میں حل ہوا
قرآن کریم نے اس کی طرف اشارہ چودہ سو سال پہلے کر دیا تھا!

دماغ کا اگلا حصہ جو پیشانی کی جانب واقع ہے وہاں سے فیصلے صادر ہوتے ہیں!
جو جتنا جھوٹا ہو گا اسکی پریشانی اتنی زیادہ باہر کو ابھری ہوئی نظر آئے گی
پیشانی کے اس حصے سے جذبات ظاہر ہوتے ہیں!

پیشانی کا یہی اگلا حصہ شخصیت کی صفات بناتا ھے!
جیسے کہ جھوٹا یا سچا
محققین کہتے ہیں کہ پیشانی کا یہ حصہ کاٹ دیا جائے تو انسان فیصلہ کرنے کی صلاحیت سے محروم ہو جائے گا
اور کچھ کرنے یا نہ کرنے کی صلاحیت کھو دے گا!

اس حصے کی ان خصوصیات کی بناء پر قرآن کریم میں فرمایا کہ اسی پیشانی کے بل کھینچے جائیں گے کیونکہ یہی ارادہ کرنے فیصلہ کرنے کی جگہ ہے!

محققین نے مزید تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ جانوروں میں دماغ کا یہ حصہ چھوٹا اور کمزور ہے
اسی لیئے جانور درست فیصلہ نہیں کر سکتے اور قیادت کے اھل نہیں ہیں!

اسی طرف قرآن کریم میں یوں اشارہ ہے
ما من دابة إلا هو آخذ بناصيتها
کوئی جاندار نہیں مگر اس کی پیشانی رب العزت کی قدرت میں نہ ہو!

اور حدیث پاک میں یوں دعاء ھے
ناصيتي بيدك
اے رب میری پیشانی تیرے قبضہ قدرت میں ہے!

یعنی اکمل و اتم طور پر میں خود کو تیرے حوالے کرتا ہوں تیری مرضی کے آگے میری مرضی کچھ نہیں ہے! سبحان اللہ العظیم

اور یہی نماز میں سجدہ کرنے کی حکمت ہے کہ پیشانی کا وہ خود مختار حصہ زمین پر رکھ کر رب العالمین کی بارگاہ میں اپنے ہونے کی نفی اپنی مرضی کی نفی کر دی جاتی ہے!

کہ یاربی تو نے جو میرے اندر مختار حصہ رکھا ہے جو حصہ فیصلہ کرتا ہے میں اسی حصے کو تیری چوکھٹ پر رکھ رہا ہوں!

تیری رضا پر میں راضی ہوں!

جب انسان سجدہ کرتا ہے تو دل سے خون دماغ میں جمع ہوتا ہے
وہ سارے جذبات جو دل میں ہوں وہ اس وقت اس حصے میں جمع ہوتے ہیں!
غصہ,نفرت,بغض,جرم و عصیاں یہ سب خیال کی صورت وہاں جمع ہوتے ہیں
مگر انسان جیسے ہی وہ خیالوں,گناہوں کی آماجگاہ کو زمین پر رکھ کر خود کو رب العالمین کے سپرد کرتا ھے تو رحمت کی تجلی پڑتی ہے!

حدیث پاک میں بندہ سجدے کی حالت میں سب سے زیادہ رب کی رحمت کے قریب ہوتا ھے
حالت سجدہ میں انسانی پیشانی سے نکلنے والی الیکٹرو میگنیٹک ویوز نکلتی ہیں جو زمین اپنے اندر جذب کر لیتی ہے اور یہ ممکن ہی تب ہوتا ہے جب پیشانی زمین کے قریب تر ہو اور یہ صرف حالت سجدہ میں ہوتی ہے
اور اسی وجہ سے بندے میں تبدیلیاں رو نما ہوتی ہیں
پرسکون ہوجاتا ھے
سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق صبح سورج طلوع ہونے سے پہلے پوری زمین پر ایک خاص قسم کی انرجی پھیلتی ہے جو بھی انسان اس وقت آگر اپنی پیشانی زمین کے قریب کرتا ہے وہ انرجی اسکا جسم اپنے اندر جذب کر لیتا ہے جس سے اسے پورا دن ایک خاص قسم کی انرجی میسر آتی ہے جو اسے پورا دن چاق وچوبند رکھتی ہے
سبحان اللہ العظیم

25/03/2023

بابر اور رضوان اپنے لئے کھیلتے ہیں

باقی سارے افغانستان کی طرف سے کھیلتے ہیں یقین نہیں آتا تو میچ دیکھو 😂

25/03/2023

Dekhty hen kis k chahny waly ziada hen.
Babar Azam 💖 vs Virat Kohli 😲

25/03/2023

Pakistan batsman Babar Azam got award of Satara-e-imtiaz

25/03/2023

25/03/2023

پوسٹ میں یہ خبر اردو زبان میں موجود ہے

PAK vs AFG: Umar Gul satisfied with team's bowling performance
The bowling coach is hopeful for strong comeback

Pakistan team's bowling coach Umar Gul was satisfied with his team's bowling performance during first T20I against Afghanistan in Sharjah on Friday.

Afghanistan beat Pakistan by six wickets to register their first victory against the neighbours in international cricket.

Pakistan's young batting line collapsed as they managed to score just 92-9 in 20 overs. Pakistani bowlers resisted a bit as they took quick wickets to create pressure on Afghanistan. However, they completed the chase in 17.5 overs.

"There was a positive for us today. Our bowlers did really well while defending a low total. I am satisfied with our bowlers' performance. They bowled on good line and lengths as per the plan given to them," the bowling coach said.

Ihsanullah bagged two wickets while Imad Wasim and Naseem Shah shared a wicket apiece.

Umar thinks young players will learn from this experience. "It was first match for youngsters. They definitely learnt from it. Conditions here were different from Pakistan where these players performed in PSL 8. I hope they will learn from their mistakes and come back strong in next games.

PAK vs AFG: Umar Gul satisfied with team's bowling performance
The bowling coach is hopeful for strong comeback

PAK بمقابلہ AFG: عمر گل ٹیم کی باؤلنگ کارکردگی سے مطمئن
بولنگ کوچ مضبوط واپسی کے لیے پر امید ہیں۔

پاکستانی ٹیم کے باؤلنگ کوچ عمر گل جمعہ کو شارجہ میں افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے دوران اپنی ٹیم کی باؤلنگ کارکردگی سے مطمئن ہیں۔

افغانستان نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر بین الاقوامی کرکٹ میں پڑوسیوں کے خلاف پہلی کامیابی درج کرائی۔

پاکستان کی نوجوان بیٹنگ لائن تباہ ہوگئی کیونکہ وہ 20 اوورز میں صرف 92-9 اسکور کرنے میں کامیاب ہوئے۔ پاکستانی گیند بازوں نے تھوڑی مزاحمت کی کیونکہ انہوں نے افغانستان پر دباؤ بنانے کے لیے تیز وکٹیں حاصل کیں۔ تاہم، انہوں نے 17.5 اوورز میں تعاقب مکمل کیا۔

بولنگ کوچ نے کہا، "ہمارے لیے آج کا دن مثبت تھا۔ ہمارے گیند بازوں نے کم ٹوٹل کا دفاع کرتے ہوئے واقعی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ میں اپنے باؤلرز کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔ انہوں نے انہیں دیے گئے منصوبے کے مطابق اچھی لائن اور لینتھ پر گیند بازی کی"۔

احسان اللہ نے دو جبکہ عماد وسیم اور نسیم شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

عمر کے خیال میں نوجوان کھلاڑی اس تجربے سے سیکھیں گے۔ "یہ نوجوانوں کے لیے پہلا میچ تھا، انہوں نے اس سے یقیناً سیکھا، یہاں کے حالات پاکستان سے مختلف تھے جہاں ان کھلاڑیوں نے پی ایس ایل 8 میں پرفارم کیا تھا۔ مجھے امید ہے کہ وہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں گے اور اگلے گیمز میں مضبوطی سے واپس آئیں گے۔"

25/03/2023

Ihsanullah Took 2 Wickets in his 1st Over & a Wicket on his First Delivery in International Cricket

24/03/2023

انوکھی تاریخ رقم:
دنیا کے ٹی 20 کے نمبر ون بلے باز سوریا کمار یادو نے انوکھی تاریخ رقم کردی. 😂😂😂
ایک ہی سیریز میں 3 دفعہ پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ 🤣😂🤣

Nasr ULLAH cricketer Follow For More Updates

Want your school to be the top-listed School/college in Arifwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Arifwala