14/05/2026
اِن دونوں کی قوم کے لئے بُہت خدمات ہیں ۔
شاہد آفریدی تو کرکٹ کھیلے بغیر بھی ہیرو قرار پایا 😇
اور حدیقہ ایک لیجنڈری ویمن ہے 😇
Educational and Social Activist
14/05/2026
اِن دونوں کی قوم کے لئے بُہت خدمات ہیں ۔
شاہد آفریدی تو کرکٹ کھیلے بغیر بھی ہیرو قرار پایا 😇
اور حدیقہ ایک لیجنڈری ویمن ہے 😇
13/05/2026
Well deserved Highly Appreciated.
11/05/2026
کامیابی کی طرف ایک اور قدم ، مُحترم کُچھ دیر بعد چوبیس اگست کی بجائے چار اگست کی پوسٹ نا کردیں ۔
10/05/2026
Happy Mother’s Day.
Happy Mother’s Day 10th May 2026.
* ماں کی محبت دنیا کی سب سے خوبصورت نعمت ہے۔
اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے۔
ہیپی مدرز ڈے ❤
لڑائی جھگڑا کسی مسئلے کا حل نہیں، صبر، تحمل اور بردباری ہی اصل طاقت ہیں۔
08/05/2026
Your vigour to pursue your dreams is a beacon of inspiration for everyone. ✨
Wishing a very Happy Birthday to our worthy
**Mian Muhammad Irfan Anjum**
Director Sales & Marketing
**The Informatics Group**
May this special day bring you endless success, happiness, and new achievements. Your leadership, dedication, and inspiring vision continue to motivate everyone around you.
🎉 Happy Birthday & Best Wishes for a prosperous year ahead!
07/05/2026
A Legacy Honored, A New Journey Begins”
Hailey College of Commerce, University of the Punjab, extends heartfelt gratitude to Professor Dr. Hafiz Zafar Ahmed for his remarkable leadership and dedicated service during his successful three-year tenure as Principal.
We also warmly welcome Professor Dr. Ashfaq Ahmed as the newly appointed Principal and wish him great success in leading the institution towards new heights of excellence.
05/05/2026
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں اُن کی شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ ان کا شمار ملک کے ممتاز، جید اور باوقار علما میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، علم کی ترویج اور طلبہ کی رہنمائی میں صرف کی۔ ان کی شہادت نہ صرف دینی حلقوں بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، اور ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پُر نہیں ہو سکے گا۔ ان کی علمی خدمات، تدریسی بصیرت اور اخلاقی کردار ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ان کے اہلِ خانہ، پسماندگان اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
شیر کو خوراک دھیان سے ڈالیں ورنہ آپ خود اُسکی خوراک بن سکتے ہو ۔