Hamza Tariq

Hamza Tariq

Share

jhghے

03/04/2023
03/04/2023

گزشتہ سال جون میں کئی شہریوں کی زندگی اپنی جان خطرہ میں دال کر بچانے والا ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ, پٹرول کی منتقلی کے دوران ٹینکر آگ کی زد میں آگیا جس کئی شہریوں کے زد میں آنے کا خطرہ تھا فیصل نے اپنی جان کی فکر کئیے بغیر جلتے ہوئے ٹینکر کو شہر سے باہر لے گیا, فیصل بلوچ کے اس بہادری اور قیمتی جانیں بچانے پر یوم پاکستان کے موقع پر تمغہ شجاعت سے نوازا ہے۔

10/03/2023

اللہ آج کی رات کے صدقے تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، آمین!

Want your school to be the top-listed School/college in Arifwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Village 65 Eb
Arifwala
57450