09/10/2025
الحمدللہ رب العالمین 🤲🏻
مدینۃالعلم اسلامک سکول سسٹم کے پیارے بچے اسمبلی میں موجود
آپ بھی اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے مدینۃالعلم اسلامک سکول سسٹم کا انتخاب کریں
مدینۃالعلم اسلامک سکول سسٹم اڈا 17 والی پلی پاکپتن روڈ عارفوالا
03138485792
03216685208
26/04/2025
Admissions Open
Madina tul ilm Islamic School System Ada 17 WALI POLI PAKPATAN ROAD ARIFWALA
03138485792
03138114444
24/04/2025
الحمدللہ رب العالمین جامعہ قادریہ کے زیر اہتمام مدینۃالعلم اسلامک سکول سسٹم ( اڈا 17 والی پلی پاکپتن روڈ عارفوالا) کے تیسرے سالانہ امتحانات کے رزلٹ کے موقع پر ایک خوبصورت پروگرام کیا گیا جس میں تلاوت و نعت اور خصوصی خطاب بھی ہوا اس خوبصورت پروگرام میں بہت سی شخصیات نے شرکت فرمائی
حضور قبلہ صوفی باصفاء الحاج حافظ اللّہ دتہ قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ ( سرپرست اعلیٰ جامعہ قادریہ) نے آنے والے مہمانوں کے ساتھ مل کر بچوں میں انعامات تقسیم کیے جس مہمان خصوصی نہایت ہی خوبصورت شخصیت مزہبی سکالر مظہر الحق صاحب ( ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول 65 ای بی بھکہ عارفوالا) اور صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور صاحبزادہ پیر سید عابد حسین شاہ بخاری صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور چکنمبر 53 ای بی باغوالا کی پیاری شخصیت محترم جناب چوہدری محمد شفیق آرائیں صاحب اور اڈا 17 والی پلی پر واقع ورکشاپ بابر آٹوز کے اونر محترم جناب بابر علی بھٹی صاحب نے شرکت فرمائی اور بچوں کو انعامات تقسیم کیے
13/03/2025
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی
کیسے ہیں جی آپ ماشاءاللہ
اللّہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
آپ سے ایک گزارش ہے جی آپ کی نوازش ہوگی
پیارے آقا مدینے والے مدنی مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم سے عرض کیا گیا کہ! یاکریم آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کون سا صدقہ ہے ؟ تو فرمایا:
رمضان المبارک میں صدقہ کرنا ( ترمذی شریف ۔ حدیث رقم 663 ) (او کما قال)
اپنے عطیات و صدقات و زکوٰۃ و فطرہ و عشر میں سے کچھ حصہ جامعہ قادریہ کو بھی دیجئے اس سے کئی غریبوں کے بچے حافظ قرآن بنیں گے اور کئی عالم دین اور وہی بچے جب تک قرآن پاک پڑھتے رہیں گے آپ کو ثواب ملتا رہے گا
03216685208 - 03138485792 - 03007290577
10/03/2025
10 رمضان المبارک یومِ وصال
ملکةالعرب غمگسار رسولﷺ ام المؤمنین حضرت سیّدتنا خدیجةالکبریٰ رضی اللّہ تعالیٰ عنہا
❤️رب نے تم پر سلام بھیجا ہے❤️
❤️تم ہو یکتا خدیجةالکبریٰ رضی اللّہ تعالیٰ عنہا❤️
MADINA TUL ILM ISLAMIC SCHOOL SYSTEM
ada 17 Wali Poli Pakpatan Road Arifwala
15/11/2024
الحمدللہ رب العالمین ہر سال کی طرح اس سال بھی
جامعہ قادریہ کے زیرِ اہتمام مدینۃالعلم اسلامک سکول سسٹم اور جامعہ قادریہ کے طلباء کرام کے لیے تقسیم اسناد کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں زیر صدارت حضرت قبلہ صوفی باصفاء الحاج حافظ اللّٰہ دتہ قادری صاحب ( سرپرست اعلیٰ جامعہ قادریہ) اور مہمان خصوصی محترم جناب چوہدری نصیر احمد ساہیوالی ( مانچسٹر انگلینڈ ) اور استاد محمد صفدر صاحب ( مانچسٹر انگلینڈ) اور محترم جناب محمد اصغر علی صاحب نے بچوں میں تقسیم اسناد کی اور یہ پروگرام جامعہ قادریہ کے بانی مہتمم اعلیٰ حضرت علامہ مولانا حافظ القاری عبد الشکور قادری صاحب کی زیر نگرانی میں ہوا
اگر آپ بھی اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے سوچ رہے ہیں تو دیر مت کیجئے آج ہی جامعہ قادریہ کے آفس میں رابطہ فرمائیں اور اپنے بچوں کو دینی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دیں ایک خوبصورت اسلامی ماحول میں
03138114444
03138485792
03216685208
17/09/2024
جشن ہے سرکار کا
تمام اہلِ ایمان کو جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم بہت بہت مبارک ہو
مدینۃالعلم اسلامک سکول سسٹم
اڈا 17 والی پلی پاکپتن روڈ عارفوالا
03138114444 - 03138485792
07/09/2024
تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد
7 ستمبر یومِ تحفظِ ختم نبوّت
قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیے جانے کا تاریخی دن
قادیانیت کی تاریخی شکست
23/08/2024
تمام اہلِ ایمان کو جمعۃالمبارک ہو ❤️
゚viralシ #جلالی