✨ Noor ul Quran Online Academy✨
Your Trusted Path to Quranic Knowledge — From the Comfort of Your Home
📖 𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐎𝐮𝐫 𝐋𝐢𝐯𝐞 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬𝐞𝐬
Taught by Certified, Compassionate & Professional Tutors
---
🕌 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬 𝐖𝐞 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫:
🔸 Norani / Madni Qaida – Foundation Building
🔸 Nazra Quran with Tajweed – Clear Recitation
🔸 Hifz-ul-Quran – With Accurate Tajweed
🔸 Advanced Tajweed & Qiraat – For Deep Learning
🔸 Customized Lessons – For Kids, Adults & Reverts
---
👩🏫
✅ Male & Female Certified Tutors
✅ One-on-One Classes (Zoom / Skype)
✅ Flexible Timing for All Countries
✅ Child-Friendly, Engaging Environment
✅ Affordable Monthly Fee – No Hidden Charges
✅ Weekly Reports & Progress Updates
✅ Global Access – USA | UK | Canada | Australia | UAE
🎓 Empower Your Child with the Light of the Quran Today
📱 WhatsApp:+92 331 9387353
🔁 Like • Share • Tag Someone Who Needs This!
Noor ul Quran Online Academy
Our institute have:
Nazra Quran (Tajweed)
Hifz Quran
Memorization of Quran
Basics of Namaz & Wuzuu
"مہنگی مسجدیں، سستا امام۔۔۔عظیم الشان مدارس، محتاج معلم"
موجودہ دور کی ایک نہایت دردناک اور تلخ حقیقت کی عکاسی کرتا ہے۔
اس جملے کی گہرائی اور پیغام:
یہ الفاظ ایک سماجی، دینی اور فکری تضاد کو نمایاں کرتے ہیں:
🕌 1. مہنگی مسجدیں:
آج کل کی مساجد میں خوبصورت تعمیرات، جدید سہولیات، قیمتی فانوس، اے سی، ماربل، ڈیزائن سب کچھ ہوتا ہے۔
لیکن اسی مسجد میں امام اور مؤذن کو معمولی تنخواہ دی جاتی ہے، بعض جگہوں پر تو تنخواہ بھی نہیں دی جاتی۔
👳♂️ 2. سستا امام:
امام مسجد وہ شخصیت ہے جو نمازیں پڑھاتا ہے، جنازے، نکاح، تعلیم، رہنمائی سب کچھ دیتا ہے۔
لیکن اس کی قدر و قیمت کم ہے، اس کو معاشی تنگی، سماجی نظراندازی کا سامنا ہے۔
🏫 3. عظیم الشان مدارس:
بڑے بڑے دینی مدارس میں عظیم عمارتیں، ہاسٹلز، دفاتر، جلسے، پروگرامز ہوتے ہیں۔
لیکن وہی ادارے اساتذہ کو پوری تنخواہ نہیں دے پاتے یا ان کے استاد معاشی مسائل میں مبتلا ہوتے ہیں۔
📚 4. محتاج معلم:
قرآن و سنت پڑھانے والا استاد خود ضروریات زندگی کے لیے محتاج ہے۔
جب کہ دین کے مخالف نظریات کے علَم بردار لوگ اپنے معلمین کو عزت اور سہولتیں دیتے ہیں۔
---
⚠️ اس جملے کا پیغام:
یہ صرف تنقید نہیں بلکہ ایک چنگھاڑتی ہوئی صدا ہے:
> "دین کے خادم کو عزت دو، تنخواہ دو، سہولت دو!
ورنہ کل علم کا چراغ بجھ جائے گا اور صرف عمارتیں رہ جائیں گی!"
🌟 Learn Quran with Qaria Javeria Khalil 🌟
👩🏫 Female teacher available for women and kids only
📖 Online Quran Classes via Zoom & WhatsApp
📚 Our Courses:
✅ Nazra Quran with Tajweed
✅ Hifz Quran with Tajweed
✅ Qaida with Mashq
✅ Namaz with Masnoon Duas
✅ Quran Translation
✅ Hadees Translation
✅ Arabic Language with Grammar
🎓 1-to-1 Classes | 🕒 Flexible Timing | 🧕 Qualified Female Staff | 🎁 3 Days Free Trial
📞 Contact: +92 321 9378081
💬 Available on WhatsApp & Zoom
📌 Hashtags:
Learn Quran With Qari M Zaman Saqib Qadri
ہمارا ادارہ پانچ مختلف کورسز کروا رہا ہے
1)-ناظرۃ القرآن
2)-حفظ القرآن
2)-تجوید و قرأت
3)-ترجمہ و تفسیر
4)-بنیادی عربی گرامر
5)-فرض علوم کورس
ناظرۃ القرآن:
اس میں پانچ ماہ میں تجوید و قرات کے ساتھ قرآن پاک ناظرہ پڑھنا سکھایا جاتا ہے
حفظ القرآن:
اس میں کم از کم 12 ماہ میں تجوید و قرات کے ساتھ قرآن پاک حفظ کروایا جاتا ہے
تجویدوقرأت:
اس کورس میں تجوید کی ضرورت اور اہمیت تجوید کے بنیادی مسائل بنیادی اصول و ضوابط سکھائے جاتے ہیں اور ان کی پریکٹس بھی کرائی جاتی ہے
ترجمہ و تفسیر:
اس کورس میں تفسیر صراط الجنان، تفسیر خزائن العرفان، تفسیر ضیاء القرآن، تفسیر تبیان القرآن، تفسیر روح البیان، تفسیر نور العرفان وغیرہ تفاسیر پڑھائی جاتی ہے
بنیادی عربی گرائمر:
اس کورس میں عربی گرائمر پر مشتمل کتب خلاصۃ النحو علم الصیغہ نصاب الصرف نصاب النحو علم الصرف علم النحو وغیرہ پڑھائی جاتی ہیں
فرض علوم کورس:
اس میں بہت کچھ سکھایا جائے گا
مثلًا قرآن و سنت کی روشنی میں عقائد و نظریات
وضو (فرائض، سنتیں، کن چیزوں سے وضو ٹوٹتا ہے کن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا)
غسل (فرائض، سنتیں، غسل میں کی جانے والی احتیاطیں کن چیزوں سے غسل فرض ہوتا ہے اور کن سے فرض نہیں ہوتا)
نجاست غلیظہ اور نجاست خفیفہ کے احکامات
نماز (شرائط، فرائض، واجبات، مستحبات، مکروہات، کن چیزوں سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور کن چیزوں سے نماز نہیں ٹوٹتی، نماز کا مکمل مسنون طریقہ)
نماز جنازہ کے احکام اور طریقہ
نماز عیدین کے احکام اور طریقہ
دعائے قنوت، آخری 20 قرآنی سورتیں، آیت الکرسی
آذان اور آذان کی دعا، ایمان کی صفات، 6 کلمے
50 مسنون دعائیں
قاری محمد زمان ثاقب القادری
WhatsApp (03088739773)
23/10/2023

50 مسنون دعائ
قاری محمد فیصل
WhatsApp (03088739773)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Arifwala
57450