Moosa Islamic Institute official

Moosa Islamic Institute official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Moosa Islamic Institute official, Education, chak hassan a***n lahoriyan, Arifwala.

13/12/2023
08/11/2023

بے شک #💯🙏

06/11/2023


اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا لازمی ہے .......
منہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ کو ہرگز اخلاق نہیں بلکہ فن کہتے ہیں ۔
سامنے والا ہر انسان پاگل یا بے وقوف نہیں ہوتا کچھ لوگ آپ کو اندر تک جان کر بھی آپ کے اس فن کو نظر انداز کر رہے ہوتے ہیں ۔

🔺 صرف اپنا جائزہ لیجیے

15/10/2023

🌟 نماز کے بغیر زندگی نہیں 🌟
🏵️نماز کے بارے اپنے اور اولاد کیلئے اللہ سے دعاء اور توفیق طلب کیجئے اور نماز کو سنت کے مطابق ادا کیجئے۔ (مسلمان اور کافر کے درمیان فرق نماز کا ہے) بطورِ صدقہ جاریہ احباب کو بھی مطلع کریں.

14/10/2023

〰️〰️〰️⏰🌹⏰〰️〰️〰️

14/10/2023

*رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم نے فرمایا ” جب اللہ تعالیٰ مخلوق کو پیدا کر چکا تو اپنی کتاب (لوح محفوظ) میں ، جو اس کے پاس عرش پر موجود ہے ، اس نے لکھا کہ میری رحمت میرے غصہ پر غالب ہے ۔“*
صحیح بخاری 3194

🌴🌴🌹🌴🌴
🌹🌴🌹

13/10/2023

*🛑 Friday Reminder 🛑*

*🔷🌟ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﺳﻮﺭۃ ﺍﻟﮑﮭﻒ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﺭﻭﺩ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺠﺌﮯ .*

🌾▬▬▬▬🍃🌹🍃▬▬▬▬🌾

13/10/2023

*وَالَّذِیْنَ إِذَا فَعَلُواْ فَاحِشَۃً أَوْ ظَلَمُواْ أَنْفُسَہُمْ ذَکَرُواْ اللّہَ فَاسْتَغْفَرُواْ لِذُنُوبِہِمْ وَمَن یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ اللّہُ وَلَمْ یُصِرُّواْ عَلَی مَا فَعَلُواْ وَہُمْ یَعْلَمُون﴾[39]*

(اوروہ لوگ جب کوئی بے حیائی کا کام یا اپنے آپ پر ظلم کر بیٹھیں تو اللہ کو یاد کرتے ہوئے اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں اور کون ہے اللہ کے سواء گناہوں کو بخشنے والا اور وہ لوگ اپنے کیے ہوئے (گناہوں) پر جانتے ہوئے ڈٹے نہی رہتے)

🪷♾️🪷♾️🪷♾️🪷♾️🪷♾️🪷♾️🪷

Want your school to be the top-listed School/college in Arifwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Chak Hassan A***n Lahoriyan
Arifwala
57450