Unique Quotes

Unique Quotes

Share

𝔘𝔫𝔦𝔮𝔲𝔢 𝔔𝔲𝔬𝔱𝔢'𝔰 ɪꜱ ᴀ ᴘᴀɢᴇ ꜰᴏʀ ꜱʜᴀʀɪɴɢ ᴛʜᴏᴜɢʜᴛꜱ ᴏꜰ ᴍɪɴᴅ. ᴛᴏ ꜱᴘʀᴇᴀᴅ ᴛʜᴇ ᴍᴀꜱꜱᴀɢᴇ ᴏꜰ ʟᴏᴠᴇ.

06/03/2026

قرآن پاک کی پہلی حافظ اور
روہے زمین کی سب سے بڑی
عالمہ اور ایمان والوں کی ماں
سید عائشہ رضی عنہ پر لاکھوں سلام ،سبحان اللہ 💯

06/03/2026

دنیا کے وہ واحد انسان جنہوں نے صرف ایک اشارے پر اپنا سب
کچھ نبی پر قربان کر دیا وہ کوئی اور نہیں حضرت ابوبکر صدیق ہے،سبحان اللہ 💯

05/02/2026

رمضان
کیا آپ اس بار رمضان کے پورے 30 روزے رکھیں گے کمنٹ میں انشاء اللہ
لکھیں۔

05/02/2026

بڈی اعلان
آج جمعہ رات ہے کل شام 11 بج کر 20 منٹ تک 47 ہزار محمد صلی اللہ علیہ وسلم ٹارگٹ پورا کرنا ہے۔

01/02/2026

وہ سحری کا مزہ وہ افطاری کا انتظار وہ قرآن
کی تلاوت وہ روزے کا نور بس کچھ دن دور ﷲ ہم سب
کو نصیب فرمائے
آمین ثم آمین🤲

09/01/2026

لوگ ٹیلی ویژن دیکھنا نہیں چھوڑتے
تو ہم محمد ﷺ لکھنا کیوں چھوڑیں گے۔ تو لکھو محمدﷺ

29/12/2025

ضروری اعلان
نیا سال منانے سے پہلے ایک بات یاد رکھنا۔ مسلمانوں کا نیا سال جنوری سے نہیں ۔ بلکہ محرم سے شروع ہوتا ہے۔

22/12/2025

ہزاروں نہیں، لاکھوں نہیں، کروڑوں نہیں، اربوں نہیں، کھربوں دلوں کی دھڑکن،
وجہ کائنات امام الانبیاء خاتم النبین،
👇
🩶 ( حضرت مُحَمَّد ﷺ ) 🩶

22/12/2025

یا اللہ ہماری ماں کو سلامت رکھ جسکو ضرورت ہے وہ لکھے آمین💞

14/12/2025

یا اللہ غریب رکھ یا امیر رکھ بس اپنے قریب رکھ، میں تیرے علاوہ کسی کا محتاج نہ بنو بس ایسا میرا نصیب رکھ آمیں

04/12/2025

دس بار حج کر لو۔ دس مسجدیں بنالو۔ لیکن ایک بات یاد رکھنا ۔ اگر ماں باپ راضی نہیں ہیں تو اللہ بھی راضی نہیں ہے

03/12/2025

‏بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"

Want your school to be the top-listed School/college in Arifwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Arifwala
57400