26/12/2025
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1495389339260948&id=100063696889503&mibextid=CDWPTG
it's the page of school.comment here well according to rules regulations and within limit.
26/12/2025
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1495389339260948&id=100063696889503&mibextid=CDWPTG
گورنمنٹ پرایمری سکول ایلے بونیر جماعت چھارم کے طالبعلم بہار علی کے اباواجداد یو ایس ایس ار کے افغانستان میں داخل ھونے کے بعد پاکستان کو ہجرت کرنے پر مجبور ھوے۔۔
وہ سکول ھذا میں 2021 سے زیرتعلیم تھے۔. اج
سالانہ امتحان. ۲۰۲۵ میں امتیازی نمبرات لیکر جماعت پنجم پاس ھوے۔
اج سکول میں بہار علی کا اخری دن تھا۔۔ ان کے اساتذہ اور ھم جماعت طلباء نے انہیں رخصت کیا۔ اج وہ سکول ھذا میں
چار سال تعلیم حاصل کرنے کے بعد افغانستان واپس ھونے لگے۔۔۔ سکول انتظامیہ بہار علی کی روشن مستقبل کے لیے دعاگو ھیں ۔۔۔ن
14/09/2025
Last date for apply 19 September 2025.
14/08/2025
Today Independence celebration at GPS MALAKPUR Buner UC Malakpur