23/04/2026
Today, the school leader, respected Fayyaz Ali, awarded a cash prize for outstanding creative ability to a fifth-grade student who is the son of a coal mine worker.
Be the Best 💝💝💝💝
23/04/2026
Today, the school leader, respected Fayyaz Ali, awarded a cash prize for outstanding creative ability to a fifth-grade student who is the son of a coal mine worker.
30/03/2026
02/03/2026
Routine visit of Mr Akhlaq Ahmad sb IMU department today to our school .
02/03/2026
♥️♥️♥️
22/12/2025
سالانہ امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کی محنت، لگن اور والدین کی رہنمائی قابلِ تحسین ہے۔ ہم تمام طلبہ اور ان کے والدین کو
اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب سکول انتظامیہ جی۔پی ۔ایس نمبر 2 الپوری ۔
22/12/2024
11/12/2025
The fourth day of examination is in progress in peaceful environment under the supervision of Controller of Exam: Mr. Iftikhar Ahmed Khan .
🥰🥰🥰🥰
نئے تعلیمی سیشن میں داخلے کے لیے فارم ب کا جمع کرانا لازمی ہے۔ داخلہ فارم جمع کرنے کا عمل موسمِ سرما کی تعطیلات کے فوراً بعد شروع ہوگا۔ شکریہ۔
کل بمورخہ 8 دسمبر 2025 کو سکول ھذا میں طلبہ کو پیٹ کے کیڑوں کی دوائی دی جائے گی۔لہذا والدین اپنے بچوں پر خوب ناشتہ
کروا کے سکول بیجھے۔شکریہ۔
آج جماعت پنجم کے الوداعی تقریب میں بچے نظم پیش کرہے ہیں ۔
ترتیب و شاعری محترم جناب عبد الباقی ھشنغرے ۔♥️♥️♥️