Syedaleem afghan

Syedaleem afghan Cricket update ball by ball

اسلام آباد یونٹیڈز کی ٹیم نے کراچی کنگز کی ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
16/04/2026

اسلام آباد یونٹیڈز کی ٹیم نے کراچی کنگز کی ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

197 رنز کی تعاقب میں ملتان سلطان کا 19.5 اوورز میں 171 رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹ ہے 🤗❤️
13/04/2026

197 رنز کی تعاقب میں ملتان سلطان کا 19.5 اوورز میں 171 رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹ ہے 🤗❤️

اسلام آباد یونٹیڈز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے حیدرآباد کنگ کی ٹیم کو جیت کیلئے 154 ر...
12/04/2026

اسلام آباد یونٹیڈز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے

حیدرآباد کنگ کی ٹیم کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف ملا ہے

حیدرآباد کنگز مین نے آخرکار جیت کا مزہ چکھ لیا، کپتان لبوشین کی خوشی چیک کریں۔ سب نے جیت حاصل کرلی لیکن میرا بد قسمت مرش...
12/04/2026

حیدرآباد کنگز مین نے آخرکار جیت کا مزہ چکھ لیا، کپتان لبوشین کی خوشی چیک کریں۔ سب نے جیت حاصل کرلی لیکن میرا بد قسمت مرشد نے ابھی تک میچ نہیں جیتی😓🤣😭

معین علی کی شاندار بیٹنگ 16 گیندوں پر 44 رنز جب بندہ دیندار ہوں تو اللہ بھی اس کی ساتھ ہوں😍❤️🔥
11/04/2026

معین علی کی شاندار بیٹنگ 16 گیندوں پر 44 رنز جب بندہ دیندار ہوں تو اللہ بھی اس کی ساتھ ہوں😍❤️🔥

11/04/2026
11/04/2026
🚨کینگروز پاکستان پہنچ گیا🚨 گلین میکسویل پی ایس ایل 2026 کے لیے حیدرآباد میں شامل ہونے کے لیے پاکستان پہنچ گئے ❤️😍🔥
11/04/2026

🚨کینگروز پاکستان پہنچ گیا🚨 گلین میکسویل پی ایس ایل 2026 کے لیے حیدرآباد میں شامل ہونے کے لیے پاکستان پہنچ گئے ❤️😍🔥

اپنی پیدائش کا انگلش مہینہ تو سب کو پتا ہوتا ہے…*اب دیکھتے ہیں کہ اپنی پیدائش کا اسلامی مہینہ کِسے کِسے پتا ہے؟*
11/04/2026

اپنی پیدائش کا انگلش مہینہ تو سب کو پتا ہوتا ہے…
*اب دیکھتے ہیں کہ اپنی پیدائش کا اسلامی مہینہ کِسے کِسے پتا ہے؟*

اسلام آباد مذاکرات: ایرانی اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا  وفد کی قیادت ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر Mohammad Bagher Ghali...
11/04/2026

اسلام آباد مذاکرات: ایرانی اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا
وفد کی قیادت ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر Mohammad Bagher Ghalibaf کر رہے ہیں، جبکہ ان کے ہمراہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شامل ہیں: دفترِ خارجہ
ایرانی وفد کا استقبال نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر نے کیا۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔

A match-winning performance by Rilee Rossouw, delivering when it mattered most and leading his team to a crucial victory...
11/04/2026

A match-winning performance by Rilee Rossouw, delivering when it mattered most and leading his team to a crucial victory.
🔥 Outstanding batting display
🏏 Game-changing innings
🏆 Fully deserved Player of the Match

| | |

Address

Alpurai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syedaleem afghan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share