27/02/2024
ہمارا مقصد شانگلہ میں تعلیم کو فروغ دینا ہے خاص کر یہاں کی بچیوں کو زیور تعلیم سے اراستہ کرنا اور جیسا کہ اپ سب کے علم میں ہیں شانگلہ میں کوئلہ کان مزدوروں کے یتیم بچوں کی تعلیم کے لیے اقدامات کرنا نہایت ضروری ہیں ہم اپنے ذاتی خرچ سے جہاں ممکن ہے ہم نے کافی حد تک ان یتیم بچوں اور بچیوں کی تعلیم کے لیے اپنے بس کے مطابق تھوڑا بہت کچھ کیا ہے لیکن یہ اب اپ لوگوں کے تعاون کے بغیر ناگزیر ہے تو اپ سب کے خدمت میں عرض ہے کہ ان بچوں کو اپنے بچے سمجھ کر ہمارے ساتھ اس کار خیر میں ساتھ دیں
رابطہ: 03432531920