GPS Kuz Banjar

GPS Kuz Banjar

Share

Its the official Page of Kuz Banjar.

26/06/2025

کل یکم محرم الحرام کی تعطیل کی وجہ سے جی پی ایس سکول کوز بنجاڑ بند رہے گا ۔

Photos from GPS Kuz Banjar's post 21/05/2025

محکمہ تعلیم کے شہیدوں کے لیے بارگاہِ الٰہی میں دعا ۔
*صبح کی اسمبلی کے دوران* سابقہ ASDEO *استاد محترم کفایت اللّٰہ صاحب* اور *استاد محترم شریف اللّٰہ صاحب* کے ایصالِ ثواب کے لیے *گورنمنٹ پرائمری اسکول کوز بنجاڑ* میں ایک روح پرور اور برادرانہ اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر مرحومین کی مغفرت، درجات کی بلندی، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعائیں کی گئیں۔

Photos from GPS Kuz Banjar's post 10/04/2025

داخلے جاری ہے ۔
سرکاری سکول
معیاری سکول

Photos from GPS Kuz Banjar's post 09/04/2025

New Admission in progress 09/04/2025.
Kids of Hazrat Hussain.
1. Muneeba
2. Shayan

09/12/2024

Date sheet for 3rd term exam 2024.
GPS Kuz Banjar

Photos from GPS Kuz Banjar's post 04/12/2024

آج گورنمنٹ پرائمری سکول کوز بنجاڑ میں E-X چوکیدار حاجی فاتح خان کی ایصالِ ثواب کیلئے دعا مانگی گئی۔ اللہ تعالیٰ ان کو جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما دے ۔آمین

17/08/2024

1st Term Examination date sheet.
GPS Kuz Banjar

30/07/2024

چلو بچّو ، اٹھاؤ بستہ ، چلو سکول
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کے سکول بیگ ، وردیاں ، سکول شوز اور چھٹیوں کے ہوم ورک Ready رکھیں اور یکم اگست 2024 بروز جمعرات بچوں کی حاضری یقینی بنائیں _

13/04/2024

اطلاع عام !

پیر کے دن 15/04/2024 سے گورنمنٹ پرائمری سکول کوز بنجاڑ ضلع شانگلہ معمول کے مطابق کھلینگے
اپ سب والدین مہربانی کرکے اپنے بچوں کو بر وقت سکول میں حاضری کو یقینی بنائے .
اسمبلی 07:30 .
چھٹی 12:35 پر ھوگی .

نوٹ ! نئے داخلے بھی شروع ہے سب سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت سکول میں داخل کروایئں . ساتھ شناختی کارڈ اور فارم ,, ب ,, لانا نہ بھولیں .
جماعت سوم سے پنجم کے طلباء سربراہ کا واٹس آپ نمبر بھی ساتھ لائیں . شکریہ .

منجانب : جملہ سٹاف جی پی ایس کوز بنجاڑ

29/03/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Alpurai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Alpurai