Govt: Middle School-DSS-Kag Basi

Govt: Middle School-DSS-Kag Basi Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today.

16/12/2025
11/04/2025

 !یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کی مالی معاونت کے لیے "روشن مستقبل کارڈ" اور "سہارا کارڈ" کا اجرا کر دیا گیا۔✅ روشن مستقبل ک...
28/02/2025

!

یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کی مالی معاونت کے لیے "روشن مستقبل کارڈ" اور "سہارا کارڈ" کا اجرا کر دیا گیا۔

✅ روشن مستقبل کارڈ: 5 سے 16 سال کے یتیم بچوں کے لیے 10,000 روپے ماہانہ
✅ سہارا کارڈ: 45 سال اور اس سے زائد عمر کی بیوہ خواتین کے لیے 10,000 روپے ماہانہ

مستحقین کو ہر ماہ کی 5 تاریخ تک مالی امداد فراہم کی جائے گی۔

🔹 درخواست ڈاؤن لوڈ کریں:
ویب سائٹ: www.swkpk.gov.pk

ضلع شانگلہ کے تمام مرد و خواتین تعلیمی اداروں کے لئے 2025 کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جو ...
18/02/2025

ضلع شانگلہ کے تمام مرد و خواتین تعلیمی اداروں کے لئے 2025 کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جو پانچویں سے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ و طالبات کے لئے ہے۔

حالیہ شدید بارشوں اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کو مدّنظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شانگلہ نے ضلع بھر میں تمام سرکاری اور پر...
15/04/2024

حالیہ شدید بارشوں اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کو مدّنظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شانگلہ نے ضلع بھر میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز (پرائمری، مڈل) 16 تا 17 اپریل 2024ء تک بند رکھنے کا حکمنامہ جاری کیا ہے۔

لہٰذا 16 اور 17 اپریل 2024 ء کو تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں (پرائمری، مڈل) کی چھٹی ہوگی۔

  ❗.                                          جماعت پنجم سے جماعت ہشتم تک کے طلباء نوٹ فرمایئں👇👇👇اج اِنشاءاللہ بروز پیر ...
04/03/2024

❗. جماعت پنجم سے جماعت ہشتم تک کے طلباء نوٹ فرمایئں👇👇👇
اج اِنشاءاللہ بروز پیر بتاریخ04/03/2024
کو جماعت پنجم کے انگریزی کا پرچہ اور
جماعت ششم کے ریاضی کا پرچہ ہو گا۔ شکریہ🙏

موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر 2023 سے 29 فروری 2024 تک ہوگی۔ ہم والدین سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر...
22/12/2023

موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر 2023 سے 29 فروری 2024 تک ہوگی۔
ہم والدین سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور ہر مضمون میں چھٹیوں کے کام کو پورا کرنے کا توجہ دے۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ سکول یکم مارچ 2024 کو کھلے گا۔

02/12/2023
Post of the day 27/09/2023
27/09/2023

Post of the day 27/09/2023

Address

Village Basi Tahsil Alpurai Distt Shangla
Alpurai

Telephone

+923440024516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt: Middle School-DSS-Kag Basi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt: Middle School-DSS-Kag Basi:

Shortcuts

Share

Category