05/08/2026
مبارکباد وخراج تحسین
یہ امرِ مسرت ہے کہ میرے چھوٹے اور اکلوتے بھائی جواد علی نے میٹرک کے امتحان میں سوات بورڈ سے 1008 نمبرات حاصل کر کے خاندان کا نام روشن کیا۔
اس شاندار کامیابی پر میں انہیں دلی مبارکباد و خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ ان کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین
منجانب : حافظ روح اللہ ابراہیم