ملک اکرم میتلا صاحب سابق سیکریٹرری یونین کونسل 29/5 وفات پا گیۓ ہیں۔جنازہ کل اتوار 11 بحے شاہ صفا قبرستان میں ادا کیا جاۓ گا۔
City Colleges Wazirabad
AOA
B.S(MATH,ENGLISH,COMPUTER,PHYSICS,BOT,ZOO,CHE)
M.A(MATH,ENG,PHY EDU,URDU,ECO)
B.ED
M.ED
9TH&10TH
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ عظیم استاد ، عظیم شاعر
تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا ،
ریت اس نگر کی ہےاور جانے کب سے ہے
دیکھ کر پرندوں کو باندھنا نشانوں کا ،
ریت اس نگر کی ہےاور جانے کب سے ہے
تم ابھی نئے ہو ناں! اس لیے پریشاں ہو ،
آسمان کی جانب اس طرح سے مت دیکھو
آفتیں جب آنی ہوں ، ٹوٹنا ستاروں کا ،
ریت اس نگر کی ہےاور جانے کب سے ہے
شہر کے یہ باشندے بو کے بیج نفرت کے ،
انتظار کرتے ہیں فصل ہو محبت کی
چھوڑ کر حقیقت کو ڈھونڈنا سرابوں کا ،
ریت اس نگر کی ہےاور جانے کب سے ہے
اجنبی فضاؤں میں اجنبی مسافر سے ،
اپنے ہر تعلق کو دائمی سمجھ لینا
اور جب بچھڑ جانا مانگنا دعاؤں کا ،
ریت اس نگر کی ہےاور جانے کب سے ہے
خامشی مرا شیوہ گفتگو ہنر اُس کا،
میری بے گناہی کو لوگ کیسے مانیں گے
بات بات پر جبکہ مانگنا حوالوں کا ،
ریت اس نگر کی ہےاور جانے کب سے ہے۔
ایک عہد ساز شخصیت
reception related
17/09/2019
28/08/2019
10/05/2019
Admissions Open for pre ist year FSc, ICS, ICom FA (it) & FA
Also Admissions are open for various computer courses, English language, pre 9th,9th & 10th classes.
Apply Now
Boys 0556608452
Girls 0556606919
www.citysciencecollege.edu.pk
City Colleges Wazirabad Spall Colony Allahabad
City Colleges City Colleges has played an important role in raising the standards of education. Constantly evolving with the changing times, the colleges are at par with the challenges of the modern world.
04/08/2018
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Allahabad
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |