Kurram Children Academy - KCA Alizai

Kurram Children Academy - KCA Alizai I can I will

23/09/2026

KCA-Stars—- Maths Activity in splay-way method
🌹❤️🌹❤️🧑‍🎓🧑🏻‍🎓🌹🤔🌹❤️

21/09/2026

Morning assembly plays a vital role in setting a positive tone for the school day. It brings students and teachers together, fostering a strong sense of unity and school spirit.It encourages punctuality, sharpens focus, and builds a supportive routine that prepares students mentally for learning.

21/09/2026

KCA-Kids Learning Activity
✍️👨‍🎓🧑‍🎓

17/09/2026

استاد صرف پڑھاتا نہیں بلکہ بچوں میں تخلیقی سوچ اور تجسّس پروان چڑھاتا ہے۔
اوزون layer کے بارے میں پڑھاتے ہوئے ٹیچر نے اپنے آرٹ کا بہترین استعمال کیا۔
Well done 👍🌹

16/09/2026

:

’’آج ہمارے بچوں نے کتاب سے باہر نکل کر عملی سرگرمی کے ذریعےسبق کو سمجھنے کی کوشش کی۔ ہمارا مقصد صرف پڑھانا نہیں بلکہ بچوں کو سمجھنے، سوچنے اور عمل کرنے کے مواقع فراہم کرنا
ہے۔‘‘

15/09/2026

وائٹ بورڈ کا استعمال بچوں میں اعتماد اور حوصلہ پیدا کرتا ہے اور سیکھنے کے عمل کو سہل بناتا ہے۔
👨‍🎓🧑🏻‍🎓❤️🌹👨‍🎓🧑🏻‍🎓
@

13/09/2026

ڈلے ڈلے ماشومان ،دی سحر سکول تا روان۔
❤️🌹ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ❤️🌹

12/09/2026

Activity-Based Learning —— Sortingout internal and external organ correctly
👨‍🎓🧑🏻‍🎓❤️🌹👨‍🎓🧑🏻‍🎓👃👁️🦻🦵💪

#

05/09/2026

یادیں۔۔بارش۔۔موسم
# @

✨ بچوں کی تربیت: گھر کا سایہ اور سکول کا روشنی کا سفر! ✨ایک روشن چراغ بننے کے لیے موم اور دھاگے دونوں کا مضبوط ہونا ضرور...
04/09/2026

✨ بچوں کی تربیت: گھر کا سایہ اور سکول کا روشنی کا سفر! ✨
ایک روشن چراغ بننے کے لیے موم اور دھاگے دونوں کا مضبوط ہونا ضروری ہے—ہمارے پختون معاشرے میں والدین وہ موم ہیں جو بچے کی شخصیت کی بنیاد رکھتے ہیں، اور سکول وہ دھاگا ہے جو علم کی روشنی کو قائم رکھتا ہے! 💡📚
بچے کی بہترین تعلیمی اور اخلاقی پرواز کے لیے گھر اور سکول، دونوں کا ایک ٹیم کی طرح کام کرنا وقت کی سب سے بڑی
ضرورت ہے۔
🔻 اہم نکات : ::
🏡 گھر اور والدین.: :
* تربیت کا آغاز ماں کی گود اور گھر کے ماحول سے ہوتا ہے۔
* بچے وہ نہیں سیکھتے جو ہم کہتے ہیں، بلکہ وہ سیکھتے ہیں جو وہ ہمیں کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔
🏫 سکول اور اساتذہ. :
* سکول کا کام صرف کتابیں پڑھانا نہیں، بلکہ بچے کی پوشیدہ صلاحیتوں کو نکھارنا ہے۔
* جدید علوم، سائنسی سوچ اور اخلاقی اقدار کو پروان چڑھانا سکول کی ذمہ داری ہے۔
🤝 مشترکہ حکمتِ عملی. : :
* مضبوط رابطہ: والدین اور اساتذہ کا باقاعدہ رابطہ بچے کو بھٹکنے سے بچاتا ہے۔
* حوصلہ افزائی: ناکامی پر طعن و تشنیع کے بجائے بچے کا ہاتھ تھامنا ہی اس کی اصل کامیابی کا راز ہے۔
چلیے! مل کر اپنے بچوں کو علم اور بہترین تربیت کے زیور سے آراستہ کریں اور اپنے معاشرے کا مستقبل روشن بنائیں۔ 🌟🌱
# بچے # تعلیم و تربیت # والدین # اساتذہ # سکول # معاشرہ #

Address

Alizai

Telephone

+923024776327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurram Children Academy - KCA Alizai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Kurram Children Academy - KCA Alizai:

Shortcuts

Share

Category