Team 4men

سیلاب کے پانی نے مکانات توڑ دیےاب بچے اپنی ماؤں سے پوچھتے ہیں ہمارا گھر کب بنے گا؟ جواب صرف خاموشی ہے😢
17/09/2025

سیلاب کے پانی نے مکانات توڑ دیے
اب بچے اپنی ماؤں سے پوچھتے ہیں ہمارا گھر کب بنے گا؟
جواب صرف خاموشی ہے😢

علی پور کے لوگ سیلاب کیوجہ سے بے یار و مددگار ہیںپانی، خوراک، اور رہائش کیلئے امداد دیں۔ 😢
17/09/2025

علی پور کے لوگ سیلاب کیوجہ سے بے یار و مددگار ہیں
پانی، خوراک، اور رہائش کیلئے امداد دیں۔ 😢

علی پور سیلاب کی زد میں آ گیا  عوام بے گھر، بچے بھوکے، مائیں پریشان😒
17/09/2025

علی پور سیلاب کی زد میں آ گیا
عوام بے گھر، بچے بھوکے، مائیں پریشان😒

ایک باپ اپنے بچوں کو کندھوں پر بٹھا کر پانی میں چل رہا تھا بچے کہہ رہے تھے ابو ہم ڈر رہے ہیں 😭ابو کے پاس جواب نہیں تھا
14/09/2025

ایک باپ اپنے بچوں کو کندھوں پر بٹھا کر پانی میں چل رہا تھا بچے کہہ رہے تھے ابو ہم ڈر رہے ہیں
😭ابو کے پاس جواب نہیں تھا

با پردہ خواتین نے آفت میں بھی اللہ کے حکم کو برقرار رکھا
14/09/2025

با پردہ خواتین نے آفت میں بھی اللہ کے حکم کو برقرار رکھا

گھر ڈوب گئے امیدیں ٹوٹ گئیںکیا ریاست سو رہی ہے؟ عوام کو انصاف دو
14/09/2025

گھر ڈوب گئے امیدیں ٹوٹ گئیں
کیا ریاست سو رہی ہے؟
عوام کو انصاف دو

13/05/2025
13/05/2025

Pakistan India war



25/04/2025


゚viralfbreelsfypシ゚viral



Address

Alipur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team 4men posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Team 4men:

Shortcuts

Share