18/08/2026
📢 اعلانِ عام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
📖 قرآن خوانی و ایصالِ ثواب کا اہتمام 📖
تمام مؤمنین و مؤمنات کی خدمت میں مخلصانہ اطلاع دی جاتی ہے کہ
مدرسہ ہٰذا میں روزانہ باقاعدگی کے ساتھ قرآنِ مجید کی تعلیم اور اس سے قبل
قرآن خوانی کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
جو حضرات اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے
قرآن خوانی مخصوص کروانا چاہیں، وہ درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
"اپنے مرحومین کو ایصالِ ثواب کا ہدیہ ضرور پہنچائیں،
تاکہ کل ہمارے لیے بھی کوئی نیکی اور دعا کا تحفہ بھیجنے والا ہو۔"
طالبِ دعا:
محمد حسنین قمی
(مہتممِ اعلیٰ مدرسہ ہٰذا)
📞 رابطہ نمبر: 0300-3312147