Jamia Islamia Alipur

Jamia Islamia Alipur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Islamia Alipur, Education Website, Premium Block Al Mannan Garden, Alipur.

جامعہ اسلامیہ المنان گارڈن پریمیم بلاک علی پور
02/10/2026

جامعہ اسلامیہ المنان گارڈن پریمیم بلاک علی پور

01/10/2026

🕌 جامعہ اسلامیہ کی جامع مسجد کی تعمیر کا کام الحمدللہ جاری ہے۔
آئیے! اپنے لیے، اپنے والدین اور اپنے پیاروں کے لیے صدقۂ جاریہ کا یہ موقع حاصل کریں۔ اینٹ، سیمنٹ، سریا، بجری اور دیگر تعمیراتی اخراجات میں حسبِ استطاعت تعاون فرمائیں۔
آپ کا دیا ہوا ایک ایک ذرّہ اس مسجد کی تعمیر میں شامل ہوگا اور آپ کے لیے ہمیشہ باقی رہنے والا صدقۂ جاریہ بنے گا۔ 🤲
🏦 تعاون کے لیے بینک اکاؤنٹس
Meezan Bank
Account Title: Abbasi Welfare Foundation
Account No.: 9844-0115308888
IBAN: PK06MEZN0098440115308888

🌐 www.abbasiwelfarefoundation.org

24/09/2026

الحمدللہ! جامعہ اسلامیہ علی پور کی جامع مسجد کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔ اس وقت مسجد کی بنیادوں کا مرحلہ جاری ہے۔ یہ وہ بنیادیں ہیں جن پر ان شاء اللہ ایک خوبصورت مسجد، صدقۂ جاریہ کا عظیم مرکز قائم ہوگا۔
🤲 آپ بھی اس کارِ خیر میں اپنا حصہ شامل کیجیے۔
آپ کا تعاون آج مسجد کی بنیاد میں لگنے والا ایک پتھر ہے، جو ان شاء اللہ کل آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔

Address

Premium Block Al Mannan Garden
Alipur
34450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Islamia Alipur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share