Govt high school Aliwali Alipur Muzaffargarh

Govt high school Aliwali Alipur Muzaffargarh aliwali high school

Headmaster Govt High School Aliwali Shahzad Liaqat shb KO grade 18 me promote honey per mubrik bad pesh krty Hain.Staff ...
28/10/2025

Headmaster Govt High School Aliwali Shahzad Liaqat shb KO grade 18 me promote honey per mubrik bad pesh krty Hain.

Staff School

Annual Result Ceremony 2025 Govt High School Aliwali Alipur Muzaffar Garh
04/04/2025

Annual Result Ceremony 2025 Govt High School Aliwali Alipur Muzaffar Garh

الحمدللہ
18/12/2024

الحمدللہ

آج شعبہ تعلیم سے وابستہ ماہر تعلیم جناب محمد طاہر چوہان صاحب کی تعلیمی خدمات کا آخری دن تھا۔آپ کا شمار انتہائی شفیق اور ...
11/11/2024

آج شعبہ تعلیم سے وابستہ ماہر تعلیم جناب محمد طاہر چوہان صاحب کی تعلیمی خدمات کا آخری دن تھا۔آپ کا شمار انتہائی شفیق اور محنتی اساتذہ میں ہوتا ھے۔
آپکی خدمات کو ہم سب خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔آپکی لمبی عمر کیلئے دعا گو ہیں۔

پروردگار تیرا شکر ھے🙏خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں💞
24/12/2022

پروردگار تیرا شکر ھے🙏
خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں💞

پروردگار تیرا شکر ھے۔۔تعلیم کا بنیادی مقصد صرف پڑھنا لکھنا نہیں بلکہ دوسروں کی خوشیوں کا حصہ بننا بھی ھے۔
19/11/2022

پروردگار تیرا شکر ھے۔۔

تعلیم کا بنیادی مقصد صرف پڑھنا لکھنا نہیں بلکہ دوسروں کی خوشیوں کا حصہ بننا بھی ھے۔

آج کے دن ھم اپنے تمام اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔آپ کی صحت لمبی عمر اور سلامتی بھری زندگی کیلئے دعاگو ہیں۔۔۔...
05/10/2022

آج کے دن ھم اپنے تمام اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔آپ کی صحت لمبی عمر اور سلامتی بھری زندگی کیلئے دعاگو ہیں۔۔۔آپ قوم کے معمار ہیں۔

سٹوڈنٹ کونسل الیکشن 2022 ۔گورنمنٹ ھائی سکول علی والی علی پور مظفر گڑھ
18/08/2022

سٹوڈنٹ کونسل الیکشن 2022 ۔گورنمنٹ ھائی سکول علی والی علی پور مظفر گڑھ

پروردگار سے دعا ھے کہ ھمارے وطن عزیز کو شادوآباد رکھے آمین۔۔اہل وطن کو یوم آزادی مبارک🇵🇰شہزاد لیاقت ڈوگر(ہیڈماسٹر گورنمن...
13/08/2022

پروردگار سے دعا ھے کہ ھمارے وطن عزیز کو شادوآباد رکھے آمین۔۔اہل وطن کو یوم آزادی مبارک🇵🇰
شہزاد لیاقت ڈوگر(ہیڈماسٹر گورنمنٹ ھائی سکول علی والی)وسٹاف

Address

Alipur
Alipur
MUZAFFARGARH

Telephone

+923339998895

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt high school Aliwali Alipur Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt high school Aliwali Alipur Muzaffargarh:

Shortcuts

Share

Category