Guiding Society for Admissions)

Guiding Society for Admissions) Guiding Society for Admissions is a society which basically helps the students for admissions in different fields and different Universities.

Guiding Society for Admissions) provides a very informative and helping forum to Students of Metric and Intermediate.Specially those students studying in F.Sc and want to get admission in University but fail due to lack of Information or due Misguidance. These Admissions are regarding Mbbs, Engineering, Bds, Dvm, Agriculture, D.pharmacy and other B.s programmes. Besides this, Guiding society for admissions also helps the students of D.G khan board in their result announcement free of cost...The society provides this facility to 9th, 10th, F.Sc 1st pat and 2nd part and also B.A results. This society also helps financially to the students who are most talented but can't get admissions due to financial crises...

This society is chaired by Engineer saad hanif. And this society is totally funded by them.. Shortly the main features of this society are:
Helping the students regarding:
*Admissions in universities
*Admissions stating and ending dates updates
*Admissions criterion and eligibility updates for different universities
*Updates of important dates about educational events
*9th result announcement for D.G khan Board
*Metric announcement for D.G khan Board
*Intermediate part 1 announcement for D.G khan Board
*Intermediate part 2 announcement for D.G khan Board
*B.A result announcement for B.Z.U
*Financial assistance of most talented students

03/09/2026
Munawar Ajmal Medical & Dental Hospital Alipur
27/07/2026

Munawar Ajmal Medical & Dental Hospital Alipur

🎉 علی پور کی عوام کے لیے خوشخبری! 🎉

الحمدللہ، منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور میں جدید ڈینٹل امپلانٹ کی سہولت باقاعدہ طور پر دستیاب ہے۔

اب دانتوں کے امپلانٹ کے لیے آپ کو بڑے شہروں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں۔ اب یہ جدید علاج علی پور میں ہی ماہر معالج کی نگرانی میں کروایا جا سکتا ہے، اور ہر روز ڈینٹل امپلانٹ کی سہولت دستیاب ہے

الحمدللہ، آج کامیابی کے ساتھ پانچ مریضوں کے ڈینٹل امپلانٹس کیے گئے، جو ڈاکٹر محمد جنید اجمل خان گوپانگ ( اسپیشلسٹ ڈینٹل اینڈ امپلانٹ سرجن) نے انتہائی مہارت سے انجام دیے۔

اگر آپ کا کوئی دانت ضائع ہو چکا ہے تو روایتی کراؤن بریج کی بجائے اپکو ڈینٹل امپلانٹ کی طرف جانا چاہیے جس میں دو دانت ضائع کیے بغیر آپ کا دانت پوری زندگی کے لیے ہڈی کی اندر ڈال دیا جاتا ہے
ڈینٹل امپلانٹ لگوانے کے
منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور سے رابطہ کریں۔
0331-7677915
0307-7677999

MUNAWAR AJMAL MEDICAL & DENTAL HOSPITAL ALIPUR https://share.google/A8RKvfC9t1hbgOaZt

جدید سہولیات • معیاری علاج • ماہر ڈاکٹرز








Munawar Ajmal Medical & Dental Hospital Alipur
27/07/2026

Munawar Ajmal Medical & Dental Hospital Alipur

علی پور کی عوام کے لیے خوشخبری! 🎉

فری، فری، فری میڈیکل کیمپ

منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور میں 2 اگست بروز اتوار ایک عظیم الشان مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس موقع پر ملتان اور بہاولپور کے نامور ماہر ڈاکٹرز موجود ہوں گے، جو آپ کا مفت طبی معائنہ (چیک اپ) کریں گے اور بہترین طبی مشاورت فراہم کریں گے۔

📍 مقام: منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال، علی پور
📅 تاریخ: 2 اگست، بروز اتوار

اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی صحت کے لیے اس بہترین موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔

13/07/2026

🦷 ڈینٹل امپلانٹ — کھوئی ہوئی مسکراہٹ کی بحالی

منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور میں
ڈاکٹر محمد جنید اجمل خان گوپانگ
اسپیشلسٹ ڈینٹل اینڈ امپلانٹ سرجن
مریض کو جدید طریقۂ علاج کے ذریعے ڈینٹل امپلانٹ لگاتے ہوئے۔

ڈینٹل امپلانٹ گمشدہ دانت کا مستقل اور قدرتی متبادل ہے، جو نہ صرف چبانے کی صلاحیت بحال کرتا ہے بلکہ آپ کی خوبصورت مسکراہٹ اور اعتماد بھی واپس لاتا ہے۔

اگر آپ کا ایک یا ایک سے زیادہ دانت ضائع ہو چکے ہیں تو آج ہی اپنا معائنہ کروائیں اور جدید ڈینٹل امپلانٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

📍 منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال، علی پور

13/07/2026

ہر ہفتہ اور اتوار
ڈاکٹر قدسیہ عظیم
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ و ماہرِ امراضِ نسواں

منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال، علی پور میں خواتین کے امراض، حمل کی نگہداشت، بانجھ پن، ماہواری کی بے قاعدگی، رحم و بیضہ دانی کے مسائل اور دیگر امراضِ نسواں کا جدید طریقہ علاج فراہم کرتی ہیں۔

تشریف لانے سے پہلے اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ ضرور کریں۔
0331-7677955
0307-7677999
منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال، علی پور
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح۔

13/07/2026

ہفتہ اور اتوار
ڈاکٹر عظیم عبداللہ صدیقی
ماہر امراضِ قلب (Cardiologist)

منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال، علی پور میں مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔

اگر آپ کو:
❤️ سینے میں درد
❤️ دل کی دھڑکن تیز یا بے ترتیب ہونے کی شکایت
❤️ ہائی بلڈ پریشر
❤️ سانس پھولنے یا دل کی دیگر بیماریوں کا مسئلہ ہو

تو بروقت اپنا معائنہ کروائیں اور دل کی صحت کا خیال رکھیں۔

آنے سے پہلے رابطہ ضرور کریں۔
0331-7677955
0307-7677999

13/07/2026

ایمرجنسی کامیاب علاج
آج 7 سالہ بچے کے گلے میں مچھلی کا کانٹا پھنس گیا، جس کی وجہ سے شدید درد اور سانس لینے میں دشواری ہو رہی تھی۔ ایمرجنسی صورتحال میں ڈاکٹر محمد جنید اجمل خان گوپانگ نے بروقت مہارت کے ساتھ گلے سے کانٹا کامیابی سے نکال دیا، جس کے بعد بچے کی حالت بہتر ہو گئی۔

اگر کسی کے گلے میں مچھلی کا کانٹا یا foreign partical پھنس جائے تو گھریلو ٹوٹکوں پر انحصار کرنے کے بجائے فوری طور پر مستند ڈاکٹر یا قریبی ہسپتال سے رجوع کریں۔

منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال، علی پور

Address

Alipur
34010

Telephone

03356997748

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Guiding Society for Admissions) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Guiding Society for Admissions):

Shortcuts

Share

Category