06/09/2026
یومِ دفاعِ پاکستان مبارک! 🇵🇰✨
عزم یہی ہے کہ ہم بھی بنیں گے بہادر جوان 🫡
موقع ملا تو کریں گے پاک زمین کے لیے قربان 🇵🇰❤️
اپنا دل، اپنی جان! ❤️
اور بنیں گے پھر آپ کی طرح رب کے خاص مہمان 💞
۶ ستمبر ہمارے ان تمام جری اور بہادر شہداء و غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے جنہوں نے پاک وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔
گوہر خورشید کڈز سکول سسٹم اپنے تمام بچوں کی تربیت اسی جذبہ حب الوطنی، کردار سازی اور قومی شرافت کے ساتھ کرنے کے لیے کوشاں ہے تاکہ کل کے یہ نونہال ملک و قوم کا نام روشن کر سکیں۔
سلام پاک شہداء! 🇵🇰❤️
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
گوہر خورشید کڈز سکول سسٹم، سیت پور