06/01/2023
learn how to create this logo link
https://youtu.be/J3UsTDq0Rxo
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAK Skill Academy, Educational consultant, Khan garh doima, Alipur.
06/01/2023
learn how to create this logo link
https://youtu.be/J3UsTDq0Rxo
06/01/2023
05/01/2023
learn how to create this logo link
https://youtu.be/ZRQLdVYY66c
03/01/2023
learn how to create this logo link
part 1 || logo design || how to create logo in corel draw || logo tutorial || designer babu You can also order to make your own logo or any designhttps://www.fiverr.com/users/bilalyousaf239/seller_dashboardlogo design || how to create logo in corel ...
11/12/2022
11 دسمبر 1950 کو یہ کارٹون مشہور انگلش اخبار پاکستان ٹائمز میں اس وقت شائع ھوا جب امریکہ نے پاکستان کو 6 لاکھ ڈالر امداد دی
کارٹون کے کیپشن میں کھڑکی سے سر نکال کر دو امریکی یہ بات آپس میں کر رہے ھیں کہ پاکستان نے امریکی امداد لے لی ھے یہ اب کبھی اپنے پیروں پر کھڑا نہی ھو سکے گا۔۔
اسی موقع پر نہرو نے کہا تھا جو امریکی مونگ پھلی لیاقت علی خان نے کھا لی ھے وہ پاکستان کو بہت مہنگی پڑے گی۔
1950 میں کی ھوئی بات کتنی صحیح ثابت ھوئی ھے اس کا فیصلہ آپ خود کریں ۔۔۔
11/12/2022
فری میں گرافک ڈیزائننگ سیکھنے کیلئے میرا چینل وزٹ کریں۔ شکریہ
11/12/2022
فری میں گرافک ڈیزائننگ سیکھنے کیلئے میرا چینل وزٹ کریں۔ شکریہ
https://www.google.com/search?q=infographic+designer+babu&sxsrf=ALiCzsYfQw9Pa3-bk2tQAVhVn4LtBYM7aw%3A1670737158690&source=hp&ei=Bm2VY4TyJ4HikgWEu5D4BA&iflsig=AJiK0e8AAAAAY5V7FhG_ApMZ-bMLm1Pze2ZyjU-Qkml_&ved=0ahUKEwiEjev27PD7AhUBsaQKHYQdBE8Q4dUDCAg&uact=5&oq=infographic+designer+babu&gs_lcp=Cgdnd3Mtd2l6EAMyBggAEBYQHjIFCAAQhgMyBQgAEIYDMgUIABCGAzIFCAAQhgM6BwgjEOoCECc6CgguEMcBENEDECc6BAgjECc6BQgAEJECOggIABCxAxCDAToLCAAQgAQQsQMQgwE6CAgAEIAEELEDOg4ILhCABBCxAxCDARDUAjoLCC4QgAQQxwEQ0QM6CAguELEDEIMBOgsILhCABBCxAxCDAToLCAAQsQMQgwEQkQI6BQgAEIAEOggILhCABBCxAzoICAAQsQMQkQI6CggAEIAEEIcCEBQ6EQguEIAEELEDEMcBENEDENQCOg4ILhCABBDHARDRAxDUAjoLCC4QgAQQxwEQrwE6BwgAEIAEEAo6CggAEBYQHhAPEAo6CAgAEBYQHhAPUJQsWIOTAWDPlQFoBnAAeAKAAbcEiAHnV
ZIBCTItOC45LjkuM5gBAKABAbABCg&sclient=gws-wiz =ive&vld=cid:c1cee1eb,vid:3KATMnxUlRM
09/12/2022
how to create logo | imagitor logo | logo totorial | corel draw logo totorial | Designer babu how to create imagitor logo | imagitor logo | logo totorial | how to create logo | Designer babu
18/11/2022
نوجوانوں کے نام کھلا خط
السلام علیکم!
بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں ایک صحابی آئے ۔
ان کی جسمانی حالت ان کے حالات کا پتہ بتا رہی تھی ۔۔۔
لباس پھٹا ہوا ۔۔۔۔۔
چہرے پر لاچارگی۔۔۔۔۔۔
غربت بھی کیسی شے ہے
چہرے سے عیاں ہو جاتی ہے ۔۔۔۔
وہ بے حد مفلس تھے ۔۔۔
صحابی نے بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آ کر عرض کیا ۔۔۔
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں مفلس ہوں ۔۔۔میری کچھ مدد کیجئے ۔۔۔۔
اللہ کے رسولؐ نے فرمایا ۔۔۔
آپ کوئی کاروبار کیوں نہیں کرتے؟
صحابی نے عرض کی میرے پاس کوئی سرمایہ نہیں جس سے میں کاروبار کر سکوں ۔
اللہ کے رسولؐ نے فرمایا
آپ کے گھر میں کوئی ایسا سامان ہے جسے بیچا جا سکے ۔۔۔۔؟
صحابی نے عرض کی یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم میرے گھر میں فقط ایک کمبل اور پیالا ہے ۔۔۔۔
فرمایا جائیں اور وہ سامان لے آئیں ۔۔۔
جب وہ کمبل اور پیالا لے آئے تو رسول اللہ صلی الله عليه وسلم نے اسی محفل میں موجود دیگر صحابہؓ سے فرمایا کوئی ان چیزوں کو خریدنا چاہتا ہے تو سامنے آئے ۔۔۔۔
ایک صحابی نے چند درہم کے عوض وہ سامان خرید لیا ۔۔۔۔
حاصل ہونے والی رقم مفلس صحابی کو دی اور فرمایا کہ بازار جائیں اور اس رقم سے کلہاڑا ( Axe )خرید کر لائیں ۔۔۔
جب وہ کلہاڑا لے آئے تو میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دست مبارک سے اس کلہاڑے کی دستی لگائی ۔۔۔۔
اور صحابی کو تھما کر فرمایا ۔۔۔
یہ کلہاڑا لے کر جنگل میں چلے جائیں ۔۔۔وہاں جا کر لکڑیاں کاٹیں اور ان لوگوں کو بیچیں جو انھیں بطورِ ایندھن استعمال کرتے ہیں۔ اس کام میں لگ جائیں اور پندرہ دن بعد مجھے ملیں ۔۔۔۔۔۔۔
وہ صحابی کلہاڑا (Axe) لےکر چلے گئے ۔۔۔۔۔
ہر روز جنگل میں جاتے ...
بہت محنت مشقت سے لکڑیاں کاٹتے۔۔۔..
ان کو جمع کرتے ۔۔۔۔
باندھتے....
اور اٹھا کر بازار لے جاتے
وہاں اپنا سامان بیچتے ۔۔۔۔
اب یہ ان کا معمول تھا ۔۔۔۔
مقررہ مدت گزری ۔۔۔
وہ صحابی دوبارہ بارگاہ نبویؐ میں حاضر ہوئے تو ان کی حالت پہلے جیسی نا تھی ۔۔
وہ خوشحال ہو چکے تھے ۔۔۔۔۔
دوستو !
یہ واقعہ آپ نے سیرت اور حدیث کی کتابوں میں پڑھا ہو گا ۔۔۔
علماء کرام سے سنا ہو گا
لیکن کبھی آپ نے اس کے بارے میں سوچا؟
کہ اس واقعہ کے ذریعہ بے روزگار انسان کو کیسا درس عظیم دیا گیا ہے ۔
ہمارے آج کے بے روزگار نوجوان جو ڈگری مکمل کرنے کے بعد نوکری کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں ۔مسلسل ملنے والی ناکامیوں سے پریشان ہیں ۔
بے حال ہیں ۔۔۔۔مایوسیوں میں گھرے ہوئے ہیں ۔۔۔۔
انھیں کوئی سمت نظر نہیں آتی ۔۔۔۔
کہاں جائیں کیا کریں ۔۔۔؟
پریشانی، ذہنی دباؤ اور صدمے میں گھرا ہوا۔۔۔۔آج کا نوجوان۔۔۔۔
اپنی مفلسی اور حالات کی مشکلات میں جکڑا ہوا ہے۔۔۔۔
آپ حیات نبویؐ کے اس واقعہ سے روشنی حاصل کریں ۔
اس ایک واقعہ کو آپ آج کے تقاضوں کے مطابق ڈھال کر زندگی میں عملی طور پر نافذ کریں ۔
رسولۖ نے صحابی کو کیا ترغیب دی؟ ۔۔۔
ہنر سکھایا جا رہا ہے
مسلسل محنت کی ترغیب دے دی گئی ۔۔۔۔
اپنے زمانے کے مطابق رائج ٹولز (tools) کا استعمال بتا دیا ۔۔۔۔۔
ہمارے نوجوانوں کو آج کے دور کے کلہاڑے اٹھانا ہوں گے اور آج کے دور کے مطابق موجود مارکیٹ میں جا کر اپنی پراڈکٹ یا سروس بیچنی ہو گی ۔۔۔۔۔
دوستو آج کے حالات کو دیکھیں ۔جدید دور کی مارکیٹ کو سمجھیں ۔دنیا بدل رہی ہے ۔اور ڈیجیٹل دنیا کے آن لائن بازار ہمارے ارد گرد پھیلے ہوئے ہیں ۔۔۔۔
آپ اس جدید مارکیٹ میں کام آنے والے کلہاڑے استعمال کرنا سیکھیں ۔
آپ انجینئر (Engineer)ہیں.
آپ کے پاس MBA کی ڈگری ہے ۔
آپ ایک ACCA ہیں ۔
آپ نے کسی بھی مضمون میں ماسٹرز (Masters) کر رکھا ہے .
یا آپ طالب علم ہیں۔ آپ کو جدید مارکیٹ کو سمجھ کر اور جدید ہنر کو سیکھ کر ہی کام ملے گا.
جدید دور کے یہ کلہاڑے آپ کو مفلسی اور بیچارگی کی دلدل سے نکال سکتے ہیں۔
12/11/2022
مجبوری کا رونا مت روئیں
آپ کالج یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں
یا آفس میں جاب کرتے ہیں
ہاؤس وائف ہیں
یا جو بھی ہیں ۔۔۔۔۔
آپ آن لائن کام کر سکتے ہیں ۔
بس کچھ گھنٹے روزانہ لگائیں
کچھ ہی عرصے میں
آپ کے لیے ایک بہترین ذریعہ آمدنی بن جائے گا ۔۔۔
پھر آپ سوچیں گے کام بہت زیادہ ہوگیا ہے
آؤٹ سورس کروں یا ٹیم بنا لوں۔
جی جی ہم جانتے ہیں ۔۔۔
مہنگائی ہے
اخراجات ہیں
بچوں کی فرمائشیں ہیں
آپ کے اپنے بھی کچھ شوق اور دلچسپیاں ہیں
جن کو پورا کرنا چاہتے ہیں
لیکن کوئی صورت نظر نہیں آتی
کیا مشکل ہے؟
اسی لیے تو کہہ رہے ہیں
آپ آن لائن پلیٹ فارم پر اپنی جگہ بنائیں
کچھ وقت لگے گا
کمانے لگ جائیں گے
پھر ضروریات بھی پوری ہوں گی
اور شوق بھی ۔۔۔۔
آن لائن فری لانسنگ کی دنیا میں ہنر بکتا ہے
اسی سلسلے میں ہم گرافک ڈیزائننگ کا کورس لے کرآئے ہیں
اپنی تعلیم اور ہنر کو بہتر جگہ پر ڈسپلے کریں۔
ڈالر آئیں گے
ضرور آئیں گے
آپ کوشش تو کریں۔
اپنی توانائی کو کسی کام میں لگائیں گے تو ہی بات بنے گی نا جناب
گرافک ڈیزائننگ سیکھیں اور اپنے لیے گھر بیٹھے ایک بہترین کام کا آغاز کریں۔
گرافک ڈیزائننگ کا کام کر کے ہزاروں سٹوڈنٹس
اپنی زندگیاں بدل چکے ہیں
آپ بھی آج عزم کریں اور آن لائن کمائی کے سفر میں پہلا ٹھوس قدم اٹھائیں ۔
مزید معلومات کیلئے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔