AHAD College of Nursing and Health Sciences Ali Pur

AHAD College of Nursing and Health Sciences Ali Pur

Share

College Of Nursing and Health Sciences The Only Registered Para Medical College of Ali pur district Muzafargarh

27/05/2026
17/05/2026

🌸 خواتین کے روشن مستقبل کی جانب ایک بہترین قدم 🌸
AHAD College Of Health Sciences Ali Pur
میں LHV (Lady Health Visitor) اور CMW کے نئے داخلے جاری ہیں۔
یہ سنہری موقع اُن تمام فیمیل سٹوڈنٹس کے لیے ہے جنہوں نے میٹرک / 10th کے امتحانات دیے ہیں اور اب امتحانات سے فارغ ہیں۔
✨ LHV,CMW کیوں کریں؟
✔ میٹرک کے بعد بہترین میڈیکل پروفیشنل کورس
✔ باعزت اور روشن مستقبل کی ضمانت
✔ اپنا گائنی ہسپتال یا کلینک قائم کرنے کا موقع
✔ خواتین اور بچوں کی صحت کے شعبے میں باقاعدہ پریکٹس
✔ سرکاری و نجی اداروں میں روزگار کے وسیع مواقع
🏛️ احد کالج آف ہیلتھ سائنسز علی پور
تحصیل کا سب سے پرانا، رجسٹرڈ اور قابلِ اعتماد ادارہ ہے۔
الحمدللہ ہمارے ادارے سے فارغ التحصیل ہونے والی 200 سے زائد طالبات اس وقت مختلف گورنمنٹ جابز میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
📌 داخلے محدود نشستوں پر جاری ہیں
لہٰذا اپنے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں۔
📞 رابطہ نمبر:
0300 0219348
0300-7552863
0345 0919348
📍 Near MNA house Jatoi By pass road Ali pur.

03/05/2026

Build your career in Healthcare with trusted education.
AHAD College of Health Sciences, Alipur is now accepting Admissions 2026.
📍 Near MNA House, By Pass Road, College Chowk, Alipur
🎓 Practical training + Professional skills + Career growth
📞 Contact:
0300 0219348
0300 7552863

Apply now and take your first step towards success.

12/04/2026

Build your career in healthcare with trusted education.
Ahad College of Health Sciences, Alipur is now accepting Admissions 2026.
📍 Near MNA House, By Pass Road, College Chowk, Alipur
🎓 Practical training + Professional skills + Career growth
📞 Contact:
0300 0219348
0300 7552863

Apply now and take your first step towards success.

10/04/2026

🌟 الحمدللہ ایک اور بڑی کامیابی! 🌟
احد کالج آف ہیلتھ سائنسز علی پور کے فارمیسی ٹیکنیشن فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کا رزلٹ شاندار انداز میں سامنے آ گیا ہے۔ 🎉
تمام طلبہ و طالبات کی بہترین کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ محنت، لگن اور درست رہنمائی کبھی ضائع نہیں جاتی۔ 💫
👏 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ان تمام سٹوڈنٹس کو جنہوں نے کامیابی حاصل کی
👏 اور خصوصی خراجِ تحسین ہمارے قابل اساتذہ اور مینجمنٹ کو جن کی انتھک محنت اس کامیابی کے پیچھے ہے
🏆 احد کالج آف ہیلتھ سائنسز علی پور— کامیابی کی پہچان
اللہ تعالیٰ آپ سب کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Photos from Muzaffargarh Police's post 03/04/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Alipur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Opposite Jamia Hussania, Karachi Road
Alipur
34201

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00