07/02/2022
Admission & Fee schedule of 10th Class(SSC) annual exam 2022
GSA Alipur
07/02/2022
Admission & Fee schedule of 10th Class(SSC) annual exam 2022
28/08/2020
- & APTITUDE TEST- 2020
Online registration for entry test starts: Friday August 28, 2020. Online registration for entry test ends: Friday September 11, 2020.
Link 1 to apply online for MDCAT-2020: http://mdcat.numspak.edu.pk
Link 2 to apply online for MDCAT-2020: mdcat.numspak.com
16/08/2020
PhD admissions are open in 20 departments of Quaid-i-Azam University.
These departments and their requirements are mentioned in picture.
Test dates are also given below
Last date for application is September 4,2020
To apply online visit www.qau.edu.pk
Regards
Guiding society for admission alipur (GSA)
14/08/2020
will start from 17 August
Qualification FSc pre med or
BSc
NursingAfter successful training you will be given rank of Lieutenant
No fee ... you will be given stipend each month
Apply online through
www.joinpakarmy.gov.pk
Regards
Guiding society for admission alipur (GSA)
12/08/2020
آل پاکستان پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن
آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن
اعلامیہ میٹنگ تحصیل پیرمحل
ایسوسی ایشن(تحصیل پیرمحل) کی جنرل باڈی کا سالانہ اجلاس زیرِ سرپرستی چئیرمین ملک ارشد جاوید و زیرِ صدارت احمد مغل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ(صدر پیرمحل) نجی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں تحصیل کے تمام ممبران و عہدہداران نے شرکت کی، اوراکثریتی طور پر درج ذیل فیصلے کیے گئے۔
1۔ 20 اگست 2020سے سکول کھولنے کے فیصلے پر اتفاق ہوا۔
2۔ طے کیا گیا کہ 15 اگست سے 19 اگست تک تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے پیرنٹ ٹیچرز میٹنگ اور ٹیچرز آگاہی پروگرام چلائے جائیں گے جس میں کورونا سے بچنے کی ایس او پیز کے بارے ٹرینگ دی جائیں گی۔
3۔ نئی داخلہ پالیسی متعارف کروائی گئی جس کے تحتDCO اور CEO ایجوکیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اسکول لیونگ سرٹیفکیٹ کے نوٹیفیکیشن کے اجراء اور اس پر سختی سے عمل درآمد کروانے کادرخواست کی گئی۔
5۔ سکول چھوڑنے والے طلباء کے لیےاسکول لیونگ سرٹیفیکٹ و کلئیرنس سرٹیفیکٹ کا حصول لازم ہوگا جس کے تحت وہ سابقہ ادارے کے بقایاجات بے باق کرنے کے پابند ہونگے۔بصورتِ دیگر بغیر سرٹیفیکٹ کے ایڈمیشن دینے والا (گورنمنٹ و پرائیویٹ) ادارہ کو قانونی کاروائی و جرمانہ کا سامنا کرنا ہوگا۔
سیکرٹری انفارمیشن
عتیق الرحمٰن
12/08/2020
حکومت پنجاب نے تعلیمی ادارے کھولنے کے بعد SOPs جاری کر دیئے... تمام تعلیمی اداروں کو ان حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد کرنا ہوگا
11/08/2020
حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ھوئے سی ای او ایجوکیشن چکوال نے سکول کھولنے کے احکامات جاری کر دیئے۔
11/08/2020
نویں اور دسویں کا سمارٹ سلیبس
Regards
Guiding society for admission alipur (GSA)
11/08/2020
سرکاری ملازمین کی موجیں ختم، 11 اگست سے حاضری یقینی بنانے کا حکم
پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو گیارہ اگست سے دفاتر میں حاضری ہونے کا حکم جاری کردی
Regards
Guiding society for admission alipur
10/08/2020
BS (4 Years) Admissions Fall 2020
Last Date of Apply: 31st August 2020
For More Details & Online Apply visit
http://icp.edu.pk/BSadmission/
Regards #
Guiding society for admission alipur
10/08/2020
10/08/2020
BS Economics Scholarships for Fall 2020 session!
Apply before 15th August,2020
Regards
Guiding society for admission alipur (GSA)