جامعہ نور القرآن نورواہ نالہ
السلام علیکم دوستو یہ پیج جامعہ ھذا کی پروموشن کیلئے اور صرف اسلامی پوسٹ کیلئے بنایا گیامزید جاننے کیلئے لائیک اور شئیر کجیئے گا
16/09/2024
تمام احباب شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں
04/07/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج تحصیل جتوئی کی عظیم دینی درسگاہ
جامعہ نورالقرآن اڈہ نور واہ نالہ
جگر گوشہ غزالی زماں رازی دوراں جامع المعقول والمنقول شیخ الحدیث والتفسیر علامہ سید ارشد سعید کاظمی شاہ صاحب
مختصر وقت کیلئے تشریف لارہے ہیں
جس میں ادارہ کے زیر تعلیم طلباء وطالبات کو بیعت فرمائیں گے
اور ادارے کی ترقی کیلئے دعا فرمائیں گے
احباب سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
34450