Forces School & College System Ali Pur Chattha Campus

Forces School & College System Ali Pur Chattha Campus چیئرمین: میجر جنرل عارف وڑائچ, ہلال امتیاز (ملٹری)

28/05/2026
27/05/2026

عید الاضحی مبارک

A day well spent with Pakistan Rangers
25/05/2026

A day well spent with Pakistan Rangers

24/05/2026

کمانڈنٹ فورسز سکول اینڈ کالج سسٹم علی پور چٹھہ کیمپس، حسنین رضا چہل نے پاکستان رینجرز کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان رینجرز کے مختلف افسران سے ملاقات کی اور وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے ان کی گراں قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
دورے کے دوران رینجرز کیڈٹ کالج کے سٹاف ممبران سے بھی ملاقات ہوئی، جس میں تعلیمی نظام، جدید طریقۂ تدریس اور طلبہ کی کردار سازی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس نشست میں تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے اور نظم و ضبط پر مبنی تدریسی ماحول کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بعد ازاں کمانڈنٹ فورسز سکول اینڈ کالج سسٹم علی پور چٹھہ کیمپس کو پاکستان کی پہلی دفاعی لائن، جس کی حفاظت پاکستان رینجرز کے ذمہ ہے، کا قریب سے مشاہدہ کروایا گیا۔ اس موقع پر پاک بھارت بارڈر کی زیرو لائن تک رسائی بھی ممکن ہوئی، جہاں ملکی سرحدوں کے دفاع کے لیے رینجرز کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں اور حفاظتی اقدامات کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔ مزید برآں، کمانڈنٹ, رینجرز کے ہارس رائیڈنگ کلب میں گھڑ سواری سے بھی لطف اندوز ہوئے۔
اس دورے کا بنیادی مقصد پاکستان رینجرز کے دفاعی نظام اور خدمات سے آگاہی حاصل کرنا، نیز رینجرز کیڈٹ کالج میں رائج مؤثر طریقۂ تدریس اور تعلیمی تجربات سے استفادہ کرنا تھا۔ دورے کے اختتام پر کمانڈنٹ نے پاکستان رینجرز کے افسران کو سکول سٹاف کی جانب سے اعزازی شیلڈز بھی پیش کی۔

16/05/2026

Student Council Election 2026

03/05/2026

Final Candidates for Student Council Election 2026. Best of Luck for upcoming election campaign.

29/04/2026

Interviews of Candidates for " Student Council Election 2026"

29/04/2026

Interviews of Candidate for "Student Council Election 2026"

Poet of the Ummah RememberedHonoring Allama Muhammad Iqbal and his timeless vision and his words continue to inspire tho...
21/04/2026

Poet of the Ummah Remembered
Honoring Allama Muhammad Iqbal and his timeless vision and his words continue to inspire thought, faith and unity

Address

Manchar Road
Ali Pur Chattha

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923004898880

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Forces School & College System Ali Pur Chattha Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Forces School & College System Ali Pur Chattha Campus:

Shortcuts

Share

Category