01/05/2026
دن بھر کڑکتی دھوپ میں کرتا رہا جو کام
اجرت ملـی تو ہاتھ کے چھالوں پہ روپــڑا
یکم مئی یومِ مزدور جس کا اس مہنگائی کے دور میں بیچارے مزدور کو کوئی فائدہ نہیں !!! چھٹی بھی انکی ہوگی جو تنخواہ دار ہیں اور بچوں کی تعلیم کا تو ویسے ہی بیڑہ غرق کر رکھا ھے
بوجھ کندھوں سے کم کرو صاحب
دن منانے سـے کـچـھ نہـیـں ہـوگـا۔
*سو جاتا ہے فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کر،،،،،،*
*مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتا*