The annual exams date has now been officially announced.
identity schooling system ISS Tariq Abad akora khattak
strong educational institute
31/01/2026
Good opportunity for all
17/01/2026
01/01/2026
نھایت افسوس کہ ساتھ یے خبر دینی پرھ رھی
کے ھمارے سکول کے طالب علم اور ھمارے بحت ھی پیارے شاگردثاقب امین ایک روڈ حادسے مےشھید ھو چکےھے
نماز جنازہ کا اعلان باد مے کیا جاے گا
01/01/2026
@اعلان جنازہ
حبیب الرحمن اور عاشق الرحمن کے والد حاجی ذوالفقار خان کے بہنوئی اور شاکر اللّہ اور حاجی اصف کے سسر حاجی سید رحمان وفات پا چکے ہیں ۔نماز جنازہ کل بروز جمعہ 02 جنوری 2026 کو 11 بجے محلہ طارق آباد اکوڑہ خٹک میں ادا کی جائے گی
یوم ولادت بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے موقع پر شانددارتقریب
ائیڈنٹٹی سکولنگ سسٹم اکوڑا خٹک
محترم والدین السلام علیکم
ہمیں معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر ویکسینیشن کے متعلق بہت ساری جھوٹی اور بے بنیاد افواہیں چل رہی ہے جس کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کو سکول نہیں بھیج رہے جو سراسر بچوں کے قیمتی وقت کا ضیاع ہے
دوسری جانب والدین مسلسل اساتذہ کرام سے اس بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے رابطے کر رہے ہیں تو اپ کے اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہمارے ادارے کے ساتھ کسی بھی اس ویکسینیشن پروگرام طے نہیں ہوا نہ ہی حکومت یا محکمہ صحت کا اس حوالے سے کوئی رابطہ ہوا یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر اس طرح کی خبریں محض پروپیگنڈا ہے ان کی کوئی بنیاد نہیں واضح رہے کہ اس طرح کا کوئی بھی مہم اگر طے پایا تو اس صورت میں والدین کو تحریری طور پر اگاہ کیا جائے گا برائے کرم افواؤں پر توجہ نہ دے اور بلا خوف اپنے بچوں کو سکول بھیجا کریں یہ بات یاد رہے کہ اپ کے بچے صرف اپ کے بچے نہیں بلکہ ہمارے بھی بچے ہیں واضح رہے کہ کسی بھی قسم کی ویکسینیشن والدین کی تحریری اجازت کے بعد ہی ممکن ہے شکریہ
السلام علیکم محترم والدین
اپ سب سے گزارش کی جاتی ہے کہ کل بروز پیر یکم ستمبر 2025 سے سکول باقاعدہ شروع ہو جائے گا اور جو پرچہ جات چھٹیوں کی وجہ سے رہ گئے تھے وہ کل سے باقاعدہ سلیبس کے مطابق لیے جائیں گے صرف تاریخ تبدیل ہوگا
شکریہ
17/08/2025
Azadi vibes from ISS 💚
🎉 Independence Day Celebration Invitation .
Dear parents and Students,
We cordially invite you to join us in celebrating the Independence Day of Pakistan on Wednesday, 14th August 2025 at school
The program includes: ✨ Patriotic songs
🎭 Cultural performances
🧒 Speeches by our young leaders
🎉 Flag hoisting ceremony
Note: regular classes for class p.g to class 7th will commence from 11 august 2025
Thanks
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Akora Khattak
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
07/02/2026
23/01/2026