Doctor Sayyad Sher Ali Shah Saheb

Doctor Sayyad Sher Ali Shah Saheb

Share

امام المحدثين زينت العلماء حضرت موﻻنا ڈاکٹر شير علي شا

04/11/2025
30/10/2025

#یوم #وفات 30 اکتوبر2015
شیخ القرآن والحديث إمام المجاهدين زینت المحدثین سید ڈاکٹر شیر علی شاہ رحمہ اللہ نور اللہ مرقدہ...

اللہ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے...
اللهم اغفر لنا ولہ وارحمہ و لا تعزبہ و نور قبرہ وأعظم أجرہ بحق لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ....

30/01/2024

حضرت درخواستی رح کا دورہ تفسیر چل رہا تھا،
کسی طالب علم نے کوي چٹ بھیجی جس میں غالبا امام
ابوحنیفہ رح کی شان رفیع میں سوء ادب کا پہلو نکل رہا تھا۔حضرت اس گستاخی پر سخت ناراض ہویے اور اعلان کردیا کہ بس آیندہ سبق نہیں ہوگا۔۔۔۔طلبہ میں اعلان سنتے ہی تشویش کی لہر دوڑ گي۔۔۔اب کیا کیا جایے۔۔۔۔۔نہ جایے ماندن نہ پایے رفتن والی کیفیت ہوگي۔۔۔۔۔۔طلبہ نے مشورہ کرکے اپنے میں سے ایک ذھین اور ہونہار ساتھی کا انتخاب کیا کہ وہ عربی میں معافی نامہ لکھ کر حضرت کی خدمت میں پیش کرے۔
طالب علم نے عربی میں درخواست لکھی،معافی کی التجا کی اور قرآن کریم کی آیت سے اقتباس کرتے ہوے اختتام یوں کیا:
''اتھلکنا بما فعل السفھاء منا''الآیۃ
حضرت نے اگلے دن درس شروع کرتے ہوے فرمایا بھاي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھتا ہے کہ سبق شروع کردو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ نوخیز طالب علم وہی تھے جس کو بعد میں دنیا نے شیخ الحدیث ڈاکٹر شیر علی شاہ کے نام سے پہچانا اور جس کے غم میں آج ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل سوگوار ہے۔
رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ دایمۃ

29/10/2023


29 اکتوبر 2015ء
مشفق استاد محترم شیخ التفسیر والحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر سید شیر علی شاہ صاحب رحمہ اللہ تعالٰی ..
اللہ تعالٰی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
آمین

Photos from Doctor Sayyad Sher Ali Shah Saheb's post 26/07/2023
19/11/2022

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی رفیع عثمانی صاحب انتقال فرماگئے۔

حضرت کی عالم اسلام کے لیے علمی تصنیفی گراں قدر خدمات ہیں۔

اللہ تعالیٰ حضرت کی خدمات کو صدقہ جاریہ بنائے اور جنت میں اعلی درجات عالیہ عطاء فرمائے۔
آمین !
لواحقین،پس ماندگان اور ہم سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین

Photos from Doctor Sayyad Sher Ali Shah Saheb's post 12/11/2022

کون کون مایار ضلع مردان میں حضرت شاہ عبدالرحیم ولایتی صاحب کے قبر زیارت کیلئے گئے ہیں حاضری لگائیں...

سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ مبارکہ

امام الانبیاء والمرسلین ، رحمة اللعالمین ، شفیع المذنبین ، سیّدنا محمد الرّسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ وسلّم

امام المشارق والمغارب ، مظھرالعجائب ، اسداللہ الغالب
سیّدنا علی ابن ابی طالب کرّم اللہ وجہہ الکریم

خیر التّابعین سیّدنا امام حسن البصری رحمة اللہ علیہ

سیّدنا خواجہ عبدالواحد بن زید رحمة اللہ علیہ

سیّدنا خواجہ شیخ فضیل بن عیاض رحمة اللہ علیہ

سیّدنا خواجہ سلطان ابراھیم بن ادھم بلخی رحمة اللہ علیہ

سیّدنا خواجہ شیخ خذیفہ المرعشی رحمة اللہ علیہ

سیّدنا خواجہ ابو ھبیرة البصری رحمة اللہ علیہ

سیّدنا خواجہ ممشاد علوی الدینوری رحمة اللہ علیہ

شیخ المشائخ خواجہ ابو اسحاق الشامی رحمة اللہ علیہ

سیّدنا خواجہ ابو احمد ابدال چشتی رحمة اللہ علیہ

سیّدنا خواجہ ابو محمد المحترم چشتی رحمة اللہ علیہ

سیّدنا خواجہ ابو یوسف حسینی چشتی رحمة اللہ علیہ

سیّدنا خواجہ مودود چشتی رحمة اللہ علیہ

سیّدنا خواجہ حاجی شریف زندنی رحمة اللہ علیہ

سیّدنا خواجہ محمد عثمان ھارونی رحمة اللہ علیہ

خواجہ جہان وقطبِ ھندوستان ،امام الطریقہ ، سلطان الھند
خواجہ سیّد معین الدین حسن چشتی رحمة اللہ علیہ

حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمة اللہ علیہ

حضرت خواجہ فریدالدین مسعود گنجِ شکر رحمة اللہ علیہ

حضرت مخدومِ عالم سیّد علاء الدین علی احمد صابر کلیری
رحمة اللہ علیہ

حضرت خواجہ شمس الدین ترک پانی پتی رحمة اللہ علیہ

حضرت خواجہ جلال الدین کبیر پانی پتی رحمة اللہ علیہ

حضرت شیخ احمد عبدالحق ردولوی رحمة اللہ علیہ

حضرت شیخ احمد عارف ردولوی رحمة اللہ علیہ

حضرت شیخ محمد بن شیخ عارف ردولوی رحمة اللہ علیہ

قطبِ عالم خواجہ شیخ عبدالقدوس گنگوہی رحمة اللہ علیہ

حضرت شیخ جلال الدین تھانیسری رحمة اللہ علیہ

حضرت شیخ نظام الدین عمری تھانیسری رحمة اللہ علیہ

شیخ المشائخ خواجہ ابو سعید گنگوہی رحمة اللہ علیہ

حضرت خواجہ محب اللہ الہ آبادی رحمة اللہ علیہ

حضرت خواجہ شاہ محمدی اکبر آبادی رحمة اللہ علیہ

حضرت شیخ شاہ محمد مکی جعفری رحمة اللہ علیہ

حضرت شیخ المشائخ شاہ عضدالدین امروہی رحمة اللہ علیہ

حضرت شیخ شاہ عبدالھادی امروہی رحمة اللہ علیہ

حضرت شاہ عبدالباری صدیقی امروہی رحمة اللہ علیہ

حضرت شاہ عبدالرّحیم ولایتی شہید رحمة اللہ علیہ
( مایار ضلع مردان کے مقام پر "سیّد احمد شہید رح " کے
ہمراہ سکھوں سے لڑتے ہوئے شھادت پائی )

حضرت میاں جی نور محمد جھنجھانوی رحمة اللہ علیہ

سیّد الطائفہ حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکّی چشتی صابری رحمة اللہ علیہ

حکیم الامت حضرت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی چشتی صابری رحمة اللہ علیہ

عارف باللہ حضرت شیخ مولانا دوست محمد القرشی الھاشمی (خلیفہ اجل حضرت تھانوی رح )

قطبِ عالم ، صدیقِ زمان ، مجددِ طریقت ، سیّدی و مرشدی
حضرت الشیخ مولانا محمد صدیق احمد القرشی الھاشمی
دامت فیوضاتھم و برکاتھم العالیہ
( خانقاہِ فریدیہ محبت آباد مردان )

سید عبداللہ کاکاخیل چشتی نقشبندی مجددی

02/11/2022

یوم شہادت 2 نومبر 2018

Want your school to be the top-listed School/college in Akora Khattak?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Akora Khattak
Akora Khattak