Today's Lens

Today's Lens روز کی روشنی — سب کچھ ایک فریم میں۔

08/12/2025

آپ کے مطابق کامیابی کی اصل بنیاد کیا ہے؟

22/11/2025

خاموش رہ کر جو سیکھتے ہیں، وہ شور مچانے والے کبھی نہیں سیکھ پاتے۔

17/11/2025

اپنی قدر خود کریں، دنیا آپ کی قدر کرے گی۔"

16/11/2025

ناکامی صرف سیکھنے کا ایک قدم ہے، ہار ماننے کا نہیں۔"

14/11/2025

قسم ہے رب کی!
جو لذت فجر میں ہے، وہ نیند میں نہیں

20/10/2025

Gehri baat:

Allah jab kisi ko aazmata hai to usay todta nahi, mazboot banata hai.

12/10/2025

اب تک پاکستان نے افغانستان کی بارڈر پر موجود 19 افغان پوسٹوں،, پر قبضہ کر لیا ہے، سیکورٹی ذرائع

09/10/2025

فجر کی نماز پڑھنے والوں کو
السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته

08/10/2025

8 اکتوبر 2005 کو صبح 8بجکر 52 منٹ جب زلزلہ آیا تھا آپ کہاں تھے۔

09/09/2025

🌿 صحت مند زندگی کے سنہری اصول 🌿

صحت اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ اچھی صحت کے لیے چند آسان باتوں کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے:

1️⃣ پانی زیادہ پیئیں 💧
دن میں کم از کم 7–8 گلاس پانی ضرور استعمال کریں تاکہ جسم ہائیڈریٹ رہے۔

2️⃣ متوازن غذا کھائیں 🥗
سبزیاں، پھل، دودھ، دالیں اور اناج روزانہ کی خوراک کا حصہ بنائیں۔

3️⃣ باقاعدہ ورزش کریں 🏃‍♂️
روزانہ کم از کم 20–30 منٹ واک یا ورزش دل اور دماغ کو توانا رکھتی ہے۔

4️⃣ نیند پوری کریں 😴
رات کی 6–8 گھنٹے کی نیند جسم کے لیے دوا کا کام کرتی ہے۔

5️⃣ مثبت سوچ رکھیں 🌸
اچھی سوچ اور پرسکون ذہن اچھی صحت کا راز ہے۔

---

💡 یاد رکھیں:
صحت مند جسم ہی خوشحال زندگی کی ضمانت ہے۔

#صحت #فوڈ #ورزش #پانی #نیند

26/07/2025

Address

Akora Khattak
20207

Telephone

+923361446541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today's Lens posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Today's Lens:

Shortcuts

Share