Government Centennial Model High School, Akora Khattak

This is an unofficial page of Government Cetennial Model School Akora Khattak.

Operating as usual

06/12/2022
11/11/2022



پیٹ کے کیڑے بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشونما میں خلل پیدا کرتے ہیں اور غذائیت میں کمی کا باعث بھی بنتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان ان دس ممالک میں شمار ہوتا ہے جہاں پیٹ کے کیڑے بہت عام ہیں۔ ایک سروے کے مطابق خیبر پختونخوا کے 22 اضلاع میں پیٹ کے کیڑوں کی شرح 20 فیصد سے بھی زیادہ ہے اور ایسے علاقوں میں بڑے پیمانے پر پیٹ کے کیڑوں کا تدارک ضروری ہو جاتا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے5-14 سال کے بچوں کے پیٹ سے کیڑوں کے خاتمے کے لیے ڈیورمنگ کی مہم شروع کی ہے جو صوبائی سطح پر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ، ایلیمینٹری اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ کی سطح پر ڈسٹرکٹ مینیجمنٹ کمیٹی کی مشترکہ کاوش ہے اور خیبر پختونخوا کے 22 اضلاع میں تقریبا 78 لاکھ بچوں کوسکولوں اور مدارس میں 14 نومبر سے 18 نومبر تک ڈی ورم کیا جائے گا۔ بڑے پیمانے پر ہونے والے بچوں کے پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی مہم سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچوں کو جلد از جلد مفت اور محفوظ دوا کے ذریعہ پیٹ کے کیڑوں سے نجات دلائیں تاکہ ان کا مستقبل روشن اور محفوظ بن سکے

11/11/2022



پیٹ کے کیڑے بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشونما میں خلل پیدا کرتے ہیں اور غذائیت میں کمی کا باعث بھی بنتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان ان دس ممالک میں شمار ہوتا ہے جہاں پیٹ کے کیڑے بہت عام ہیں۔ ایک سروے کے مطابق خیبر پختونخوا کے 22 اضلاع میں پیٹ کے کیڑوں کی شرح 20 فیصد سے بھی زیادہ ہے اور ایسے علاقوں میں بڑے پیمانے پر پیٹ کے کیڑوں کا تدارک ضروری ہو جاتا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے5-14 سال کے بچوں کے پیٹ سے کیڑوں کے خاتمے کے لیے ڈیورمنگ کی مہم شروع کی ہے جو صوبائی سطح پر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ، ایلیمینٹری اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ کی سطح پر ڈسٹرکٹ مینیجمنٹ کمیٹی کی مشترکہ کاوش ہے اور خیبر پختونخوا کے 22 اضلاع میں تقریبا 78 لاکھ بچوں کوسکولوں اور مدارس میں 14 نومبر سے 18 نومبر تک ڈی ورم کیا جائے گا۔ بڑے پیمانے پر ہونے والے بچوں کے پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی مہم سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچوں کو جلد از جلد مفت اور محفوظ دوا کے ذریعہ پیٹ کے کیڑوں سے نجات دلائیں تاکہ ان کا مستقبل روشن اور محفوظ بن سکے

13/10/2022

GCMHS AKORA Khattak
کے طالبعلموں سے گزارش ہے کہ روزانہ اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

05/10/2022

اپنے پسندیدہ استاد کا نام لکھیں؟

05/10/2022

Happy Teacher’s DAY !

01/09/2022

Online Admission Form

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا سمسٹر خزاں 2022ء کیلئے BS, BBA, AD, B.ED, ADE مختلف پروگرامز کے داخلوں کا آغاز۔ آخری تاریخ 6 اکتوبر مقرر۔ aiou.edu.pk/onlineadmissionform.asp

Online Admission Form

Photos from Government Centennial Model High School, Akora Khattak's post 31/08/2022

Closing activity at Flood Relief Camp GCMHS Akora Khattak.All the staff & scouts perfomed their duties Day & Night coefficiently.


Photos from Government Centennial Model High School, Akora Khattak's post 29/08/2022

Free medical camp in GCMHS Akora khattak and scout activity today 29_08_22

14/08/2022


محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ محکمہ موسمیات کے رپورٹ کے باعث واپس لے لیا۔۔ تمام سکولز 15 اگست 2022ء سے اوپن ہونگے۔ نوٹیفکیشن

13/08/2022

Congratulation to shining stars of GCMHS Akora khattak..
Shown overall Excellent result in the governments schools of the area.
Proud moment for us.

MuHammad salman,,,938
Muhammad Abbas iqbal.932
Fahad mubarak 900

Congratulation to All staff members students, parents

Photos from Government Centennial Model High School, Akora Khattak's post 22/07/2022

Photos from Government Centennial Model High School, Akora Khattak's post

Photos from Government Centennial Model High School, Akora Khattak's post 22/07/2022

, اپنے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے ہمارا ساتھ دیں گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائی اسکول اکوڑہ خٹک میں داخلہ مہم کا آغاز پرنسپل ریاض احمد صاحب کی سرپرستی میں اساتذہ کرام صاحبان نے آج کیا 22-07-22

20/07/2022
Photos from Government Centennial Model High School, Akora Khattak's post 10/05/2022

الوداع ،الوداع۔۔۔
جماعت دہم۔,A,B,C.. کے اعزاز میں سکول ہذا کے طرف سے الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔۔۔۔

09/05/2022

میٹرک کے سالانہ امتحانات 13 مئ سے شروع ہونے والے ہیں۔ تمام طلباء سوشل میڈیا پر اپنا وقت ضائع نہ کریں۔ اور موبائل کےغیر ضروری استعمال سے بھی گریز کریں۔
امتحانات میں نمایاں کامیابی کیلئے یہ چند دن بہت اہم ہیں۔صرف پڑھائی پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔

02/05/2022

Eid Greeting to all ….. 🧁

26/03/2022
Photos from Government Centennial Model High School, Akora Khattak's post 24/03/2022

A grand well come and farewell party organized at our school in the honer of Hasant Gul sb Syed Amanullah Shah sami Ullah sb Mukaram Shah sb Abdul Wahab sb and Aziz Ullah sb

23/03/2022
Photos from Government Centennial Model High School, Akora Khattak's post 23/03/2022

Good tips for exams success.

27/02/2022

Drawing activity class 7th in GCMHS Akora khattak.

26/01/2022

گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول اکوڑہ خٹک کرونا کیسسز کی وجہ سے دس دن کے لئے بند۔

Photos from Government Centennial Model High School, Akora Khattak's post 15/01/2022

A party in the honour of great syed Aman ullah sha sb ,the celebrity's pillar and the second name of that school, the teacher of teachers,
استاد الا ساتذہ سید امان اللہ شاہ صاحب کے رٹایرمنت کے منا سبت سے ، منعقدہ پروگرم کے گروپ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔

15/01/2022

فلسطین کے ایک سکول میں استانی نے بچوں سے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعام کا وعدہ کیا کہ جو بھی فرسٹ آیا اس کو نیا جوتا ملے گا۔ ٹیسٹ ہوا سب نے یکساں نمبر حاصل کیے اب ایک جوڑا سب کو دینا نا ممکن تھا اس لیے استانی نے کہا کہ چلیں قرعہ اندازی کرتے ہیں جس کا بھی نام نکل آیا اس کو یہ نیا جوتا دیں گے اور قرعہ اندازی کے لیے سب کو کاغذ پر اپنا نام لکھنے اور ڈبے میں ڈالنے کو کہا گیا۔

استانی نے ڈبے میں موجود کاغذ کے ٹکڑوں کو مکس کیا تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہوجاۓ اور پھر سب کے سامنے ایک ٹکڑا اٹھایا جونہی کھلا تو اس پر لکھا تھا وفا عبد الکریم سب نے تالیاں بجائیں وہ اشکبار آنکھوں سے اٹھی اور اپنا انعام وصول کیا۔ کیونکہ وہ پھٹے پرانے کپڑوں اور جوتے سے تنگ آچکی تھی۔ والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا تھا اور ماں لاچار تھی اس لیے جوتوں کا یہ انعام اس کے لیے بہت معنی رکھتا تھا۔

جب استانی گھر گئی تو روتی ہوئی یہ کہانی اپنے شوہر کو سنائی جس پر اس نے خوشی کا اظہار کیا اور ساتھ رونے کی وجہ دریافت کی تو استانی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی کہ مجھے رونا وفا عبد الکریم کے جوتوں سے زیادہ دیگر بچوں کے احساس اور اپنی بے حسی پر آتا ہے۔ جب میں نے ڈبے میں موجود دیگر کاغذ کے ٹکڑوں کو چیک کیا تو سب نے ایک ہی نام لکھ دیا تھا “وفا عبد الکریم” ان معصوم بچوں کو وفا عبد الکریم کے چہرے پر موجود لاچاری کے درد اور کرب محسوس ہوتا تھا لیکن ہمیں نہیں جس کا مجھے افسوس ہے۔

میرے ایک استاد بتایا کرتے تھے کہ بچوں کے اندر احساس پیدا کرنا اور عملاً سخاوت کا درس دینا سب سے بہترین تربیت ہے۔ ہمارے کئی اسلاف کے بارے میں کتابوں میں موجود ہے کہ وہ خیرات، صدقات اور زکوة اپنے ہاتھوں سے نہیں دیتے بلکہ بچوں کو دے کر ان سے تقسیم کرواتے تھے جب پوچھا گیا تو یہی وجہ بتائی کہ اس سے بچوں کے اندر بچپن سے انفاق کی صفت اور غریبوں و لاچاروں کا احساس پیدا ہوتا ہے۔
_________
(۱۲/۰۱/۲۰۲۲)

12/01/2022

ادارہ ھذا، کے تمام طلباء اور انکے والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 13 جنوری سے سکول کھل رہے ہیں اس لئے بچوں کی حاضری کویقینی بنایا جائے۔ شکریہ

04/01/2022

A tribute
To a great person and outstanding teacher Syed Amanullah Shah

04/01/2022

سلام

اُن ہیروز کے نام جو سامنے نہیں آتے لیکن پھر بھی کمال کر دیتے ہیں۔

Photos from Government Centennial Model High School, Akora Khattak's post 01/01/2022

اللہ دونوں جہانوں کے باقی زندگی ،اپکو خوش رکھے ۔۔۔
اپ جیسے لوگ صدیوں بعد ملتے۔
کلیون کو ہمیں خون جگر دیکر چلے ہے
صدا ہمیں گلشن کے فضاء یاد کرینگے۔
The great syed Aman ullah shah sb,
The real builder of society, the active and energitic teacher to last day of his 36 years service,
noted him famous in the field,
, Always found you as good mentor,
Your are the hero, you will be role modal for all,and for All time.

16/12/2021

GCMHS AKora Khattak got 1st position in Jevelin throw, in Peshawar region, at Peshawar Sports Complex.
Credit goes to Sir Namul wakeel SPET and his team

15/12/2021

GCMHS Akora got 2nd position in discus throw,,
in Peshawar region,
Congratulation to all

30/11/2021
29/11/2021

جناب اعجاز الرحمان صېب

27/11/2021
26/11/2021

اساتذہ اور طلباء کی 27 سال بعد ملاقات

25/11/2021

GCMHS Akora khattak

Grabbed
____first position in high jump
__________first position in Discuss.
_________Second position in short put.
At District level.
Congratulation to all

24/11/2021

Videos (show all)

سیرت النبی  کے حوالے سے سکول ھذا میں نعت سرور کاینات کے مقابلوں کا احتمام ہوا۔۔AC جہانگیرہ مہمان خصوصی   تھے۔

Location

Category

Website

Address

Akora Khattak
24040

Other High Schools in Akora Khattak (show all)
Bright Start High School Akora Khattak Bright Start High School Akora Khattak
Akora Khattak, POSTCODE

Reg. no 2558 registerd on 31/05/07 Principal:sir Zia ul Islam Guardian:Mubashir Hassan Teachers: sir