09/01/2026
خطبہ جمعة مباركة
"حقیقت نفاق اور اس سے بچاؤ" مطالعہ سورة المنافقون iv
مدرس: پروفیسر ڈاکٹر عبدالقیوم
(آپ پوچھیے ، سوال و جواب کا سیشن بھی ھو گا)۔
جمعہ 9 جنوری 2026 ، بمقام جامع مسجد شہداء زیرو پوائنٹ پیر چناسی روڈ مظفرآباد
میزبان: شبان المسلمین مظفرآباد