17/05/2026
کل دن 11 بجے بوائز مڈل سکول بٹل کو بوائز ہائی سکول بٹل کا نوٹیفکیشن ملنے کے سلسلہ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے اہل علاقہ کو ان حسین لمحات میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔۔۔
منجانب صدر معلم و جملہ سٹاف