16/04/2026
تمام ٹیچرز کے نام
جس طرح موم بتی پگھل پگھل کر ختم ہو جاتی ہے،
اسی طرح زندگی حالات کے اُتار چڑھاؤ میں آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہے،
مگر اصل حسن یہ ہے کہ جلتے جلتے بھی روشنی بانٹی جائے،
تاکہ وجود مٹ بھی جائے تو علم کی روشنی ہمیشہ زندہ رہے۔۔۔
#سکول