The Global Higher secondary school hari ghel

The Global Higher secondary school hari ghel advertisement

کالج کا قیام 2021 میں عمل میں لایا گیا تھا۔دو سیشن میں 200 سے زائد طلباء اللہ کے فضل سے اور ٹیم ورک سے ہی ممکن ہوا۔2023-...
14/09/2023

کالج کا قیام 2021 میں عمل میں لایا گیا تھا۔دو سیشن میں 200 سے زائد طلباء اللہ کے فضل سے اور ٹیم ورک سے ہی ممکن ہوا۔2023-2027 سیشن کے لیے داخلہ جاری ہے

خواہش مند حضرات ڈیمو اور انٹر ویو کے لیے تشریف لائیں۔
12/09/2023

خواہش مند حضرات ڈیمو اور انٹر ویو کے لیے تشریف لائیں۔

سال اول میں ایڈمیشن، میٹرک میں مائیگریشن اور نہم میں ری ایڈمیشن جاری ہیں۔اگر آپ بھی اپنے بچوں کو اگلے سال اچھے گریڈ میں ...
03/09/2023

سال اول میں ایڈمیشن، میٹرک میں مائیگریشن اور نہم میں ری ایڈمیشن جاری ہیں۔اگر آپ بھی اپنے بچوں کو اگلے سال اچھے گریڈ میں کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں تو دی گلوبل ہاڑی گہل میں آپ کے لیے بہترین انتخاپ ہے۔ادارہ کا انتخاب رزلٹ کی بنیاد پر کریں

28/08/2023

سب فرسٹ ڈیویژن پاس

ادارہ کا بورڈ رجسٹریشن کے بعد پہلا بورڈ رزلٹ۔سب کو مبارک ہو
28/08/2023

ادارہ کا بورڈ رجسٹریشن کے بعد پہلا بورڈ رزلٹ۔
سب کو مبارک ہو

28/08/2023

دی گلوبل ہائیر سیکنڈری سکول ہاڑی گہل کا پہلا ہی رزلٹ صد فیصد رہا

13/08/2023

آخر کوئی تو حکمران پاکستان میں آئے گا جو حقیقی معنوں میں کشمیر کا مقدمہ لڑے گا۔اس امید پر میری طرف سے۔
جشن آزادی مبارک۔بے شک یہ تجدید عہد کا دن ہے۔شھدا کی قربانیوں کی لازوال داستان ہے اس کے پیچھے۔ہمارے آبا و اجداد نے لازوال قربانیاں محض زمین کا ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے نہیں دی بلکہ اس کے پیچھے جو مقاصد تھے کہ اللہ کے دین کو حقیقی معنوں میں ملک میں نافذ کریں گے۔انشاء اللہ وہ دن ضرور آنے والا ہے جب ملک پاکستان حقیقی معنوں میں اسلام کا گہوارا ہوگا اور پوری اسلامی دنیا کی قیادت کرے گا۔اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو

ادامیں کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔جلد از جلداپنے بچوں کے داخلہ جات کروادیں شکریہ
13/08/2023

ادامیں کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔جلد از جلداپنے بچوں کے داخلہ جات کروادیں شکریہ

13/08/2023
داخلہ کی آخری تاریخ دس اگست اور کلاسسز کا آغاز 12 اگست 2023 سے انشاءاللہ۔
08/08/2023

داخلہ کی آخری تاریخ دس اگست اور کلاسسز کا آغاز 12 اگست 2023 سے انشاءاللہ۔

داخلہ کی آخری تاریخ 10 اگست 2023.جو طلباء فون پر رابطہ میں ہیں وہ داخلہ کنفرم کروا لیں۔
06/08/2023

داخلہ کی آخری تاریخ 10 اگست 2023.جو طلباء فون پر رابطہ میں ہیں وہ داخلہ کنفرم کروا لیں۔

05/08/2023

جن بچوں کے بورڈ رزلٹ بہت کمزور آۓ ہیں ان کو پریشان ہونے کی ضرورت بالکل بھی نہیں۔گلوبل نے آپ کے لیے علم و ادب گروپ کا آغاز بھی کر رکھا ہے۔

Address

Harighel Bagh AJK
Ajk

Telephone

+923109440700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Global Higher secondary school hari ghel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category