Govt HSS kotla Musa Khan
Activity Based learning Institute
#سرکاری سکول۔معیاری سکول
Mushtaq Bloch
SBA final term Ghss kotla musa khan
09/03/2026
SBA final term 2026 at Ghss kotla musa khan Mushtaq Bloch Mukhtar Ahmad Khan Shahbaz Hafeez Zeeshan Muhammad Ajmal Khan Bloch
Alhumdullilah AJ 12 solar plates se school MN plot aur pode ki ronak bahal hoi..is kaa re Khair MN hisa Lene wale SB doston ka be had shukria....kotla school zindabad Bloch Ahmad
27/02/2026
🌟 اپیل برائے تعاون: صدقہِ جاریہ 🌟
"سرکاری سکول، معیاری سکول"
گورنمنٹ ہائیر سکنڈری سکول، کوٹلہ موسیٰ خان
دردِ دل رکھنے والے مخیر حضرات!
تعلیم وہ روشنی ہے جو نسلوں کو اندھیرے سے نکالتی ہے۔ گورنمنٹ ہائیر سکنڈری سکول، کوٹلہ موسیٰ خان میں زیرِ تعلیم سینکڑوں بچے وسائل کی کمی کے باوجود علم حاصل کرنے کی تڑپ رکھتے ہیں۔ ان کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔
آپ کے عطیات ان کاموں میں صرف ہوں گے:
💡 بجلی کے واجبات: تاکہ بچے سخت گرمی میں سکون سے تعلیم حاصل کر سکیں۔
🎒 بچوں کی ضروریات: مستحق بچوں کے لیے یونیفارم، جوتے، بستے اور اسٹیشنری۔
🏫 سکول کی بہتری: صاف پانی، فرنیچر کی مرمت اور کلاس رومز کی سہولیات۔
"بہترین صدقہ وہ ہے جو کسی کی زندگی بدل دے۔"
رابطہ برائے عطیات و معلومات:
👤 پرنسپل: مختار احمد خان 📞 7811193 0300
👤 سیف الرحمان 📞 4825725 0301
👤 فوکل پرسن: شاہد حفیظ 📞 7733699 0301
📍 نوٹ: آپ کسی بھی وقت سکول کا دورہ کر کے اپنی آنکھوں سے اپنی رقم کا درست استعمال اور بچوں کی حالتِ زار دیکھ سکتے ہیں۔ bloch ajmal public school ahmad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Ahmadpur East
112233