Dua Zahra Online Quran Academy

Dua Zahra Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dua Zahra Online Quran Academy, Tutor/Teacher, Uch Sharif (Post Office), Uch Gilani — Tehsil Ahmadpur East, District Bahawalpur, Ahmadpur East.

𝗗𝘂𝗮 𝗭𝗮𝗵𝗿𝗮 𝗢𝗻𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗔𝗰𝗮𝗱𝗲𝗺𝘆 🌙
Learn Quran with expert tutors 🌍
Reading, Hifz, Qaida & Tafseer 📖
3 Days Free Trial 🎁
🇺🇸🇬🇧🇨🇦🇦🇺🇸🇦🇦🇪🇵🇰
Contact: 📞 +𝟵𝟮 𝟯𝟬𝟰 𝟰𝟱𝟵𝟳𝟭𝟯𝟲

01/01/2026
31/12/2025

دعا آن لائن قرآن اکیڈمی کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی بچوں کی دینی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے تجویدی مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس مقابلے کا بنیادی مقصد بچوں میں قرآنِ مجید کی درست تلاوت، صحیح مخارج اور تجوید کے اصولوں کو عملی طور پر مضبوط کرنا ہے۔
یہ مقابلہ خصوصی طور پر اکیڈمی میں زیرِ تعلیم طلبہ و طالبات کے لیے ترتیب دیا گیا ہے، تاکہ بچے اعتماد کے ساتھ قرآنِ مجید کو خوبصورت اور درست انداز میں پڑھنے کی مشق کر سکیں۔ مقابلے کو عمر اور تعلیمی سطح کے مطابق مختلف گروپس میں تقسیم کیا جائے گا تاکہ ہر بچے کو برابر موقع فراہم کیا جا سکے۔
اس بابرکت مقابلے میں تجوید کے اصولوں، مخارجِ حروف، روانی اور حسنِ ادائیگی کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ بہترین کارکردگی دکھانے والے بچوں کو ان شاء اللہ انعامات اور اسناد سے نوازا جائے گا۔
ہم امید کرتے ہیں کہ یہ تجویدی مقابلہ بچوں کے لیے نہ صرف ایک تعلیمی سرگرمی ثابت ہوگا بلکہ قرآنِ مجید سے ان کا تعلق مزید مضبوط کرے گا۔
اللہ تعالیٰ ہماری اس کوشش کو قبول فرمائے، بچوں کو قرآن کا سچا قاری بنائے اور ہمیں ان کی بہتر تربیت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

21/12/2025

عمرہ کے خواہشمند
یہاں آمین بولے
میں آمین

11/12/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یاد دہانی ۔۔۔۔
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ؟ نہیں پڑھا تو چلیں
ایک بار محبت عقیدت اور احترام سے درودِ پاک کا نذرانہ پیش کرتے ہیں اپنے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر❤️

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی
اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....✨💕

ایک دن مدینہ کی گلیوں میں نبی کریم ﷺ تشریف لے جا رہے تھے۔ ایک بوڑھی عورت، جو پہلے آپ ﷺ کی راہ میں کانٹے بچھایا کرتی تھی،...
11/12/2025

ایک دن مدینہ کی گلیوں میں نبی کریم ﷺ تشریف لے جا رہے تھے۔ ایک بوڑھی عورت، جو پہلے آپ ﷺ کی راہ میں کانٹے بچھایا کرتی تھی، کئی دنوں سے نظر نہیں آئی۔ آپ ﷺ نے اس کی غیر موجودگی پر پوچھا کہ وہ کہاں ہے؟ صحابہؓ نے عرض کیا کہ وہ بیمار ہے۔

رحمتِ عالم ﷺ فوری طور پر اُس کے گھر عیادت کے لیے تشریف لے گئے۔ عورت حیران رہ گئی کہ جس ہستی کو وہ تکلیف دیتی رہی، وہی آج اس کی خیریت کے لیے اس کے دروازے پر کھڑے ہیں۔

اس لمحے اسے احساس ہوا کہ یہ شخصیت کسی عام انسان کی نہیں، بلکہ حقیقی رحمت للعالمین ﷺ کی ہے۔ اس نے معافی چاہی اور اسلام قبول کرلیا۔

11/12/2025

Dua online Quran academy

Please Follow Karen ✅
10/12/2025

Please Follow Karen ✅

Dua online Quran academy 0304 4597136
10/12/2025

Dua online Quran academy
0304 4597136

Address

Uch Sharif (Post Office), Uch Gilani — Tehsil Ahmadpur East, District Bahawalpur
Ahmadpur East
12244

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dua Zahra Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category